وٹامن ڈی جسم میں کیلشیئم اور فاسفیٹ کی مقدار کو قابو میں رکھتی ہے
ایک تحقیق کے مطابق وہ خواتین جو دورانِ حمل اضافی وٹامن ڈی کا استعمال کرتی ہیں ان کے بچوں کی سات برس کی عمر تک ہڈیاں مضبوط رہتی ہیں۔
امیریکن جرنل آف کلینکل نیوٹریشن میں شائع ہونے والے مطالعے میں محققین کا کہنا تھا کہ نتائج دورانِ حمل وٹامن ڈی کے استعمال کی اہمیت پر زور دیتے ہیں۔ 2009 میں محققین کی جانب سے Mavidos نام کی ایک تحقیق شروع کی گئی جس میں ساؤتھمپٹن، آکسفورڈ اور شیفیلڈ سے 1000 سے زیادہ خواتین کا انتخاب کیا گیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چند سیکنڈ کی چہل قدمی صحت کے لیے مفید قرار10 سیکنڈ دورانیے کی قلیل مدتی چہل قدمی صحت کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہیں، تحقیق
Baca lebih lajut »
اسموگ کی صورتحال؛ خصوصی اور امراض میں مبتلا بچوں کو اسکول آنے سے روک دیا گیاخصوصی بچوں کے لیے آن لائن کلاسز لینے کی ہدایت کی گئی ہے
Baca lebih lajut »
حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئیاسرائیلی فورسز نے یحییٰ سنوار کی شناخت کی تصدیق کے لیے ان کے دانتوں کا ٹیسٹ اور ڈی این اے کیا
Baca lebih lajut »
جالندھر کا سکول جہاں 120 جڑواں بچے پڑھتے ہیں: ’کلاس سے باہر جاتا ایک ہے، ڈانٹ دوسرے کو پڑتی ہے‘جالندھر میں پنجاب پولیس کے ہیڈ کوارٹر میں قائم ’پولیس ڈی اے وی سکول‘ میں جڑواں بچوں کی اتنی بڑی تعداد کے باعث اکثر اساتذہ کشمش کا شکار ہوجاتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
پنجاب اسموگ: گرین لاک ڈاؤن پر عمل جاری، خصوصی بچوں کی آن لائن اسکول کلاسز کی ہدایتاسکول بندش کا اقدام سانس، الرجی اور دل کے مریض بچوں کی صحت کے لیےکیا گیا: ڈی جی ماحولیات
Baca lebih lajut »
ناسا کا کروڑوں میل دور سگنل بھیجنے کا کامیاب تجربہاس تجربے کا مقصد خلاء کی گہریائیوں میں لیزر کے استعمال کے امکانات کو جانچنا ہے
Baca lebih lajut »