پنجاب اسموگ: گرین لاک ڈاؤن پر عمل جاری، خصوصی بچوں کی آن لائن اسکول کلاسز کی ہدایت

Lahore Berita

پنجاب اسموگ: گرین لاک ڈاؤن پر عمل جاری، خصوصی بچوں کی آن لائن اسکول کلاسز کی ہدایت
SmogSmog In Punjab
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

اسکول بندش کا اقدام سانس، الرجی اور دل کے مریض بچوں کی صحت کے لیےکیا گیا: ڈی جی ماحولیات

ڈی جی ادارہ تحفظ ماحولیات عمران شیخ کے مطابق اسموگ کے باعث خصوصی بچوں کواسکول آنےسے روک دیاگیا ہے اور خصوصی تعلیم کے تمام اسکولوں کو آن لائن کلاسزکے انتظامات کی ہدایت کی گئی ہے۔

عمران شیخ نے کہا کہ اسکول بندش کا اقدام سانس، الرجی اور دل کے مریض بچوں کی صحت کے لیےکیا گیا جب کہ گرین لاک ڈاؤن کے تحت اسٹیک ہولڈرزکے اشتراک سے ایس اوپیزپرعمل جاری ہے۔اسموگ پر پاک بھارت ڈپلومیسی کی ضرورت ہے، دونوں پنجاب کو ملکر اقدامات کرنا ہونگے: مریم نواز ڈی جی ماحولیات نے بتایا کہ گرین لاک ڈاؤن ایریا میں گزشتہ شب اسموگ ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر 2 باربی کیو ریسٹورینٹ سیل کردیے، پنجاب میں 9 بھٹے اور4 انڈسٹریل یونٹس گرادیے گئے ہیں جب کہ گرین لاک ڈاؤن ایریا میں تعمیرات پر پابندی ہے اور دفاتر کے ڈیزل جنریٹرز کی انسپیکشن آج سے ہوگی۔

دوسری جانب سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر اسموگ ایس اوپیزپر مکمل عملدرآمدکو یقینی بنایاجا رہا ہے، فصلوں کی باقیات جلانے والوں کی فوری گرفتاری بھی یقینی بنائی جارہی ہے۔مزید خبریں :

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Smog Smog In Punjab

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسموگ کی صورتحال؛ خصوصی اور امراض میں مبتلا بچوں کو اسکول آنے سے روک دیا گیااسموگ کی صورتحال؛ خصوصی اور امراض میں مبتلا بچوں کو اسکول آنے سے روک دیا گیاخصوصی بچوں کے لیے آن لائن کلاسز لینے کی ہدایت کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

لاہور میں اسموگ کی وجہ سے کئی علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن نافذلاہور میں اسموگ کی وجہ سے کئی علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن نافذنوٹیفکیشن کے مطابق گرین لاک ڈاؤن والےعلاقوں میں 4 نومبر سے سرکاری ونجی دفاتر ورک فرام ہوم کے انتطامات یقینی بنائیں گے
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر احتجاج کا اعلان، وکلا اور رہنماؤں سمیت متعدد کارکن گرفتارپی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر احتجاج کا اعلان، وکلا اور رہنماؤں سمیت متعدد کارکن گرفتارپی ٹی آئی کارکنوں اور رہنماؤں کی مینار پاکستان پہنچنے کی کوششیں تاحال جاری ہیں، احتجاج کرنے والوں پر پولیس کا کریک ڈاؤن بھی جاری ہے
Baca lebih lajut »

کراچی؛ سرکاری کالجوں کا تدریسی و غیرتدریسی عملہ اکیڈمک اوقات میں موجود نہیں ہوتا، ریجنل ڈائریکٹرکراچی؛ سرکاری کالجوں کا تدریسی و غیرتدریسی عملہ اکیڈمک اوقات میں موجود نہیں ہوتا، ریجنل ڈائریکٹرعملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ سمیت کلاسز کا انعقاد یقینی بنانے کے لیے ڈیوٹی پر موجود رہیں
Baca lebih lajut »

اسلام آباد میں ڈکیتیاں ؛ بینکوں کے باہر پولیس، ایف سی اہلکار تعیناتاسلام آباد میں ڈکیتیاں ؛ بینکوں کے باہر پولیس، ایف سی اہلکار تعیناتبینکوں کو گارڈز تبدیل کرنے کی ہدایت کی گئی ہےاورشہر کےمختلف مقامات پر ناکے لگا دئیےگئے
Baca lebih lajut »

لاہور کے اسموگ زدہ علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن نافذلاہور کے اسموگ زدہ علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن نافذاوپن باربی کیو پر رات آٹھ بجے کے بعد پابندی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:52:05