عملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ سمیت کلاسز کا انعقاد یقینی بنانے کے لیے ڈیوٹی پر موجود رہیں
کراچی کے سرکاری کالجوں کے عملے کا اکیڈمک اوقات میں اپنے تعلیمی اداروں سے باہر مصروف رہنے کا انکشاف ہوا ہے یہ آبزرویشن حال ہی میں تعینات کیے گئے ریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی فقیر محمد لاکھو کہ جانب سے تحریری طور پر سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دفتری اوقات کار کے دوران بیشتر کالج ملازمین ریجنل اڈائریکٹوریٹ میں موجود رہتے ہیں۔
کراچی کے تمام سرکاری کالجوں کے پرنسپلز کو جاری کیے گئے خط میں ریجنل ڈائریکٹر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تدریسی اوقات کے دوران ملازمین کا ریجنل آفس کا دورہ کرنا یا موجود رہنا تدریسی سرگرمیوں یا کلاسز کو متاثر کر رہا ہے جبکہ کالجوں کی تعمیر و مرمت اور طلبہ کی سہولت کے لیے پبلک ڈیلنگ میں رکاوٹ کا سبب بھی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’ہمیں شرم آنی چاہیے’، زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی کیوں مانگی؟ذاکر نائیک ان دنوں سرکاری دعوت پر پاکستان میں موجود ہیں جب کہ انہوں نے کچھ روز قبل کراچی میں گورنر ہاؤس سندھ میں اجتماع سے خطاب کیا
Baca lebih lajut »
پی ٹی ایم کو جرگہ کے نام پر متوازی عدالت کی کسی صورت اجازت نہیں دینگے، وزیر داخلہجرگہ قبائلی عمائدین کا ہوتا ہے اس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کو لانا جرگہ نہیں ہوتا اسے کچھ اور کہتے ہیں، محسن نقوی
Baca lebih lajut »
حکام کی عدم توجہی سے ایجوکیشن کالجوں میں اکیڈمک معیارات متاثرمسائل کے سبب ایجوکیشن کالجوں کا معیار دن بدن گر رہا ہے اور وہاں طلبہ کا ڈراپ آؤٹ مسلسل بڑھ رہا ہے
Baca lebih lajut »
ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 92 کھرب روپے کا اضافہایلون مسک نے ایک دن میں اتنا میں کما لیا جتنا بیشتر ممالک کا سالانہ بجٹ بھی نہیں ہوتا۔
Baca lebih lajut »
زیادہ درجہ حرارت حمل کیلئے نقصان دہ قرارگرم موسم میں بچوں کا پیدائش کے وقت کم وزن ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے
Baca lebih lajut »
ورزش اور کینسر خلیوں میں کمی کے مابین تعلق کا انکشافماضی میں تحقیق نہیں کی گئی تھی کہ طویل عرصے ورزش کا کینسر کو فروغ دینے والے خلیوں پر کیا اثر ہوتا ہے
Baca lebih lajut »