حکام کی عدم توجہی سے ایجوکیشن کالجوں میں اکیڈمک معیارات متاثر

Education Berita

حکام کی عدم توجہی سے ایجوکیشن کالجوں میں اکیڈمک معیارات متاثر
KarachiCollege
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

مسائل کے سبب ایجوکیشن کالجوں کا معیار دن بدن گر رہا ہے اور وہاں طلبہ کا ڈراپ آؤٹ مسلسل بڑھ رہا ہے

صرف امتحان میں کام یابی کے خیال نے ہمارے تعلیمی نظام کو نہایت تشویش ناک صورت حال سے دوچار کیا ہے۔ فوٹو : فائلحکام کی عدم توجہی کے سبب کراچی میں سرکاری سطح پر قائم ایجوکیشن کالجز میں اکیڈمک صورتحال انتہائی مخدوش ہوچکی ہے جس کے سبب بی ایڈ میں کوالٹی گریجویشن ابتری کا شکار ہو رہی ہے۔

واضح رہے کہ کچھ برس قبل جب سندھ میں محکمہ تعلیم کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہوئے اسکول ایجوکیشن اور کالج ایجوکیشن کے علیحدہ علیحدہ محکمے قائم کیے گئے تھے تو ایجوکیشن کالجوں کا انتظام محکمہ کالج ایجوکیشن کے سپرد کر دیا گیا تھا تاہم محکمہ کالج ایجوکیشن نے ان کالجوں کو عملی طور پر اپنایا ہی نہیں، ان کالجوں سے محکمے کا ایک رسمی تعلق ہے جس میں ٹرانسفر/پوسٹنگ اور بجٹ کے معاملات شامل ہیں۔

ایکسپریس نے جب حال ہی میں ریٹائر ہونے والے گورنمنٹ ایجوکیشن کالج ملیر کے سابق پرنسپل ذکاء اللہ سے رابطہ کیا تو انھوں نے ایجوکیشن کالجوں میں مذکورہ مسائل کی تصدیق کی اور بتایا کہ ’’وہ جب تک اس کالج کے پرنسپل رہے انھوں نے کئی طرح کے اکیڈمک ایشوز کا جائزہ لیا جس میں اہم ترین مسائل میں متعلقہ کور مضامین کے اساتذہ کی انتہائی محدود تعداد میں تعیناتی بھی ہے۔ ان کے اپنے کالج میں صرف 3ایسے اساتذہ تعینات ہیں جن کا تعلق ایجوکیشن کے مضامین سے ہے، باقی عمومی مضامین کے اساتذہ ہیں جو یہ مضامین پڑھا رہے...

واضح رہے کہ یہ دو طرح کی ڈگری ہے اور ایک چار سالہ پروگرام ہے جس میں انٹرمیڈیٹ کے بعد داخلے دیے جاتے ہیں جبکہ دوسرا ڈھائی سالہ پروگرام جس میں دو سالہ گریجویشن کرکے آنے والے طلبہ داخلے لیتے ہیں۔ علاوہ ازیں، جب ایجوکیشن کالجوں کے معاملے پر قائم مقام ڈائریکٹر کالجز سندھ زاہد راجپر سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ’’ہم نے سیکریٹری کالج ایجوکیشن کی ہدایت کے مطابق اساتذہ کی ریشنلائزیشن پر کام شروع کر دیا ہے ان کالجوں میں امپروومنٹ کی گنجائش ہے اور ہم یہاں متعلقہ فیکلٹی لانے کی کوشش بھی کر رہے ہیں ہم تو یہ بھی کوشش کر رہے ہیں۔ کالج آف ایجوکیشن کو اکیڈمی کا درجہ دیا جائے اس کی اَپ گریڈیشن کی جائے اور یہاں پر اساتذہ کی تربیت شروع کرائی جا سکے، ان کالجوں میں بہت جلد بہتری آئے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Karachi College

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کراچی میں خناق کے کیسز اور اس سے بچوں کی اموات میں غیر معمولی اضافہکراچی میں خناق کے کیسز اور اس سے بچوں کی اموات میں غیر معمولی اضافہکراچی میں اب تک خناق سے 100 سے زیادہ بچے انتقال کرچکے اور خناق کی بیماری سے حفاظتی ٹیکے سے بچاؤ ممکن ہے: حکام محکمہ صحت
Baca lebih lajut »

عدلیہ کی خودمختاری تباہ کرنا ماضی کے بُرے فیصلوں کا حل نہیں ہے، شاہد خاقانعدلیہ کی خودمختاری تباہ کرنا ماضی کے بُرے فیصلوں کا حل نہیں ہے، شاہد خاقانمجوزہ ترامیم سے عدلیہ کی خودمختاری متاثر ہوگی، ججز کی منتقلی کا قانون انہیں دباؤ میں لانے کے کام آئے گا ، شاہد خاقان
Baca lebih lajut »

گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہگردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اضافہ سبسڈیز کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ہوا ہے
Baca lebih lajut »

’بیماریوں کے باعث طبیعت خراب ہے‘، زہر دینے کی خبروں پر افضل شیر مروت کا ویڈیو بیان سامنے آگیا’بیماریوں کے باعث طبیعت خراب ہے‘، زہر دینے کی خبروں پر افضل شیر مروت کا ویڈیو بیان سامنے آگیامیری دھرنوں میں عدم شرکت کو بھی غلط طریقے سے اجاگر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: پی ٹی آئی رہنما
Baca lebih lajut »

حزب اللہ کے حملوں سے اسرائیلی فوج پسپا، بدحواسی میں بکتربند بھی چھوڑ گئیحزب اللہ کے حملوں سے اسرائیلی فوج پسپا، بدحواسی میں بکتربند بھی چھوڑ گئیلبنانی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے چھوڑی گئی بکتر بندی گاڑی میں بارود بھرا ہوسکتا ہے جو کبھی بھی پھٹ سکتا ہے۔
Baca lebih lajut »

تھائی لینڈ میں حادثے کا شکار اسکول بس میں سوار 25 افراد جھلس کر ہلاکتھائی لینڈ میں حادثے کا شکار اسکول بس میں سوار 25 افراد جھلس کر ہلاکبس کا ایک ٹائر پھٹنے سے وہیل میں آگ لگ گئی جس نے بہت تیزی سے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا: ریسکیو حکام
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 07:24:53