کراچی میں اب تک خناق سے 100 سے زیادہ بچے انتقال کرچکے اور خناق کی بیماری سے حفاظتی ٹیکے سے بچاؤ ممکن ہے: حکام محکمہ صحت
خناق سے بچاؤ کا واحد علاج مکمل ویکسینیشن اور بیماری کا علاج اینٹی ٹاکسن دینا ہے: ماہرین/ فائل فوٹومحکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہےکہ کراچی میں اب تک خناق سے 100 سے زیادہ بچے انتقال کرچکے اور خناق کی بیماری سے حفاظتی ٹیکے سے بچاؤ ممکن ہے۔
حکام نے بتایا کہ پچھلے سال سندھ انفیکشس ڈیزیز اسپتال میں خناق کے 140 کیس آئے جس میں سے 52 بچے انتقال کرگئے تھے۔خیبر پختو نخوا کے محکمہ صحت نے خناق کی ویکسین خرید لیحکام کے مطابق کراچی میں خناق کے تمام کیس سندھ انفیکشس ڈیزیز اسپتال کو بھیجے جا رہے ہیں جب کہ انفیکشن ڈیزیز اسپتال میں اس وقت بھی خناق بیماری کے 12 سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔
اس حوالے سے انفیکشس ڈیزیز ماہرین نے بتایا کہ کراچی اور سندھ بھر میں خناق کے علاج کی دوا اینٹی ٹاکسن موجود نہیں، خناق سے متاثر ایک بچے کے علاج پر 2 سے ڈھائی لاکھ روپے کا اینٹی ٹاکسن استعمال ہو جاتا ہے۔دوسری جانب محکمہ صحت سندھ نے صوبے میں خناق کے بڑھتے کیسز اور 100 بچوں کی اموات کی تردید کردی۔15 اکتوبر کو اسلام آباد پر یلغار روکنے کیلئے پوری طاقت اور وسائل بروئے کار لائیں گے: خواجہ آصف کا اعلان
چینیوں پر حملہ کرنیوالے اور اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کرنے والوں میں صرف نام کا فرق ہے: طلال چوہدری
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان کے اِکْسپورٹز میں نمایاں اضافہ، تاہم تجارت میں کمی بڑھ رہی ہےف mali سال 2024 کے پہلے کوارٹر میں پاکستان کے اِکْسپورٹز میں 14.1 فیصد کی اضافت ہوئی، لیکن درآمدات میں تیزی سے اضافہ کے باعث تجارت میں کمی بڑھ رہی ہے۔
Baca lebih lajut »
ستمبر ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ رہا: یورپی یونین کلائیمٹ مانیٹررواں سال گرمی کی شدت گلو بل وارمنگ کے تناطر میں غیر معمولی رہی ہے، ستمبر میں دنیا بھر میں بارشیں بھی انتہائی ہوئیں: کلائیمٹ مانیٹر
Baca lebih lajut »
بارشوں کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل، بارش کی پیشگوئیکوئٹہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش سے خنکی میں اضافہ ہوگیا
Baca lebih lajut »
اننت امبانی کی شادی میں بالی وڈ اسٹارز کو بھاری رقم دینے کی خبروں پر اننیا پانڈے نے سچ بتادیادونوں کی شادی کی تقریبات میں پورا بالی وڈ مدعو تھا، اس کے علاوہ اس میں ہالی وڈ اور بین الاقوامی شہرت یافتہ شخصیات نے بھی شرکت کی تھی
Baca lebih lajut »
پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 74 واں اجلاس، چیمپئنز کپ کو آئین میں شامل کرنے کی تجویزاس سے ڈومیسٹک کرکٹ کے نظام میں تسلسل اور مستقل مزاجی آئے گی
Baca lebih lajut »
بھارت: ڈاکٹر کی نرس سے زیادتی کی کوشش، خاتون نے بلیڈ کے وار سے ملزم کو زخمی کردیانرس مبینہ طور پر اپنا کام کررہی تھی جس دوران ڈاکٹر سنجے کمار اور اس کے 2 ساتھیوں نے شراب کے نشے میں نرس سے زیادتی کی کوشش کی: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »