جلسے جلسوسوں سے قیدی رہا نہیں ہوتے، گورنر خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت پر تنقید

Indonesia Berita Berita

جلسے جلسوسوں سے قیدی رہا نہیں ہوتے، گورنر خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت پر تنقید
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

یہ سمجھتے ہیں کہ جلسے جلوس سے بانی پی ٹی آئی کو باہر لے آئیں گے، فیصل کریم کنڈی کی پریس کانفرنس

خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کا فوکس صرف جلسے اور جلوسوں پر ہے، جلسے اور جلوسوں سے قیدی رہا نہیں ہوتے۔

انہوں نے کہا کہ کے پی کی عوام اور ان کے وسائل احتجاج و جلسوں میں استعمال ہورہے ہیں، صوبائی حکومت کے ماتحت اداروں میں تنخواہیں نہیں دی جارہیں، کے پی میں روز فوجی جوانوں کے جنازے اٹھا رہے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ فوج صوبے سے نکل جائے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست نمٹا دیاسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست نمٹا دیوزیراعلی خیبرپختونخوا کی عمران خان سے ملاقات پر پابندی نہیں، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
Baca lebih lajut »

پشاور حیات آباد کی فیکٹری میں لگی آگ مزید شدید، آدھی عمارت منہدمپشاور حیات آباد کی فیکٹری میں لگی آگ مزید شدید، آدھی عمارت منہدمگورنر خیبرپختونخوا کی ہدایت پر پاک فضائیہ کے رضاکار و اہلکار موقع پر پہنچ گئے
Baca lebih lajut »

جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ لانچر سے حملے میں سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 3 جاں بحقجنوبی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ لانچر سے حملے میں سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 3 جاں بحقگاڑی پر راکٹ لانچر حملے کے بعد فائرنگ کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی
Baca lebih lajut »

اہداف میں ناکامی، عوام پر مزید ٹیکس یا آئی ایم ایف سے مذاکرات، حکومت کے پاس 2 آپشناہداف میں ناکامی، عوام پر مزید ٹیکس یا آئی ایم ایف سے مذاکرات، حکومت کے پاس 2 آپشنوفاقی حکومت نے چاروں صوبائی حکومتوں کی طرف سے حد سے زیادہ وعدے کرلیے
Baca lebih lajut »

عوام مہنگائی کی وجہ سے مشکل صورت حال میں ہے، گورنر پنجابعوام مہنگائی کی وجہ سے مشکل صورت حال میں ہے، گورنر پنجابگورنر پنجاب کا تقریب سے خطاب، اسکولوں کی پرائیوٹائزیشن پر اعتراض اٹھادیا، سندھ حکومت کی کارکردگی کی تعریف
Baca lebih lajut »

مریم نے دیوالی منا کر دنیا کو اچھا پیغام دیا، آج سے وہ میری لیڈر ہیں:بی اے پی سینیٹر کا اعلانمریم نے دیوالی منا کر دنیا کو اچھا پیغام دیا، آج سے وہ میری لیڈر ہیں:بی اے پی سینیٹر کا اعلانتین صوبوں میں دیوالی سرکاری سطح پر منائی گئی، گنڈاپور سے کہیں خیبرپختونخوا میں بھی منائیں: سینیٹر دنیش کمار کی تنقید
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 13:31:17