جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ لانچر سے حملے میں سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 3 جاں بحق

Indonesia Berita Berita

جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ لانچر سے حملے میں سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 3 جاں بحق
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

گاڑی پر راکٹ لانچر حملے کے بعد فائرنگ کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر راکٹ سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں سی ٹی ڈی اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں رات گئے باغیچہ سٹاپ پر فیلڈر گاڑئ پر نامعلوم افراد کا راکٹ سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں گاڑی تباہ ہوگئی۔ پولیس کے مطابق گاڑی پر راکٹ حملے کے بعد فائرنگ بھی کی گئی جس کے نتیجے میں اُس میں سوار سی ٹی ڈی اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق ہوئے، جن کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلیے وانا اسپتال منتقل کردیا گیا۔

دوسری جانب گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وانا میں پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ تین بے گناہ افراد کی شہادت کو واقعہ انتہائی افسوسناک و تشویش ناک ہے، واقعہ کے شہداء کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ بے گناہ افراد کی شہادتوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔کراچی میں گارڈ کی فائرنگ سے 2 چینی باشندوں کے زخمی ہونے کا معاملہ تنازع کے بعد پیش آیا، دفتر خارجہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیجنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیاسرائیلی طیاروں کی جنوبی لبنان میں سرکاری عمارت پر بمباری میں مقامی میئر سمیت 15 افراد شہید، الیمونہ قصبے پر اسرائیلی بمباری، 20 سے زیادہ افراد جاں بحق
Baca lebih lajut »

وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید، 5 زخمیوزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید، 5 زخمیشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 8 اہلکار شہید، 5 زخمی
Baca lebih lajut »

خیرپور؛ عدالت میں پیشی پر آئے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحقخیرپور؛ عدالت میں پیشی پر آئے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحقخیرپور؛ عدالت میں پیشی پر آئے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحق
Baca lebih lajut »

دشمن ایجنسی کی مدد سے چینی باشندوں کو نشانہ بنایا گیا، کراچی ائیرپورٹ کے قریب حملے کا مقدمہ درجدشمن ایجنسی کی مدد سے چینی باشندوں کو نشانہ بنایا گیا، کراچی ائیرپورٹ کے قریب حملے کا مقدمہ درجحملہ ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کیلئے کیا گیا، حملے میں 2 چینی باشندوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے: مقدمے کا متن
Baca lebih lajut »

لبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمیلبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمیلبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمی
Baca lebih lajut »

اسرائیلی کے لبنانی فوج کی گاڑی پر فضائی حملے میں 3 اہلکار ہلاکاسرائیلی کے لبنانی فوج کی گاڑی پر فضائی حملے میں 3 اہلکار ہلاکاسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان ایک ماہ سے جاری جھڑپ میں ہلاک ہونے والے لبنانی فوجیوں کی تعداد 8 ہوگئی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 22:43:18