عوام مہنگائی کی وجہ سے مشکل صورت حال میں ہے، گورنر پنجاب

Indonesia Berita Berita

عوام مہنگائی کی وجہ سے مشکل صورت حال میں ہے، گورنر پنجاب
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

گورنر پنجاب کا تقریب سے خطاب، اسکولوں کی پرائیوٹائزیشن پر اعتراض اٹھادیا، سندھ حکومت کی کارکردگی کی تعریف

گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ مجھے علم ہے کہ عوام مہنگائی کیوجہ سے کتنی مشکل صورت حال میں ہے۔ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ اس وقت پیپلزپارٹی مخلوط حکومت کے ساتھ ہے ، مجھے پتہ ہے عوام مہنگائی کی وجہ سے کتنی مشکل صورتحال میں ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ملکی عزت اور وقار کے معاملے پر مثبت کردار ادا کرتے ہوئے ہمیشہ اپنی سیاست کی قربانی دی، جس کے ثمرات عوام کو بھی ملے ہیں۔گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ تعلیم اور صحت حکومت کی ذمہ داری ہے، بد قسمتی سے ماضی میں...

مجھے کہیں بھی اس طرز کے اسپتال نظر نہیں آئے جہاں پر اتنے مہنگے علاج مفت میں ہورہے ہوں، عوام کو سوچنا چاہے کہ صرف نعرے لگانے اور کام کرنے والے کون ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج اگر اتحادی حکومت چل رہی ہے تو اُس کا سہرا صدر آصف علی زرداری کو جاتا ہے، بحثیت اتحادی حکومت ہر مثبت تنقید کا مقصد حکومتی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔گورنر پنجاب نے صوبائی حکومت کے اسکولوں کو پرائیوٹائز کرنے کے فیصلے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ اسکولوں کو پرائیوٹ نہیں کرنا چاہیے بلکہ جہاں پر عملے کی کمی ہے اُسے پورا کرنا حکومت کی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندبھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان دانا کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور ماہی گیروں کو بھی سمندر میں جانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

ملک میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح 6.9 فیصد پر آگئی، وزیراعظم کا اظہارتشکرملک میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح 6.9 فیصد پر آگئی، وزیراعظم کا اظہارتشکرستمبر 2024 میں گزشتہ 44 ماہ میں مہنگائی کی کم ترین شرح 6.9 فیصد ریکارڈ ہوئی، عوام سے کیے عہد کی پاسداری میں کامیابی ملنا شروع ہو گئی: شہباز شریف
Baca lebih lajut »

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی، شمالی غزہ کے اسپتالوں میں کفن ختم ہوگئےاسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی، شمالی غزہ کے اسپتالوں میں کفن ختم ہوگئےعوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں موجود کپڑے عطیہ کریں۔
Baca lebih lajut »

وسطی امریکی ملک نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر لیےوسطی امریکی ملک نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر لیےاسرائیل کی فاشسٹ حکومت فلسطین میں نسل کشی کر رہی ہے، تعلقات میں دراڑ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے حملوں کی وجہ سے ہے: نکارا گوا حکومت
Baca lebih lajut »

سنگجانی میں قیدیوں کی وینز پر حملے سے کچھ دیرپہلے کی ویڈیو سامنے آگئیسنگجانی میں قیدیوں کی وینز پر حملے سے کچھ دیرپہلے کی ویڈیو سامنے آگئیویڈیو میں قیدیوں کی وینز کو قافلے کی صورت میں جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹیکس ریونیو میں اضافہ: پنجاب میں ریسٹورینٹس، بیکریوں اور شادی ہالز کا ڈیٹا بنانے کی ہدایتٹیکس ریونیو میں اضافہ: پنجاب میں ریسٹورینٹس، بیکریوں اور شادی ہالز کا ڈیٹا بنانے کی ہدایتعوام پر ٹیکس بڑھائے بغیر ریونیو کی وصولی میں اضافہ کیاجائے گا: وزیراعلیٰ پنجاب
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 22:18:40