تین صوبوں میں دیوالی سرکاری سطح پر منائی گئی، گنڈاپور سے کہیں خیبرپختونخوا میں بھی منائیں: سینیٹر دنیش کمار کی تنقید
سینیٹ کے اجلاس میں بلوچستان عوامی پارٹی کے دنیش کمار اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ہمایوں مہمند کے درمیان خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پر دیوالی نہ منانے پر گرما گرمی ہوئی۔
سینیٹ سے خطاب میں دنیش کمار نے کہا کہ تین صوبوں میں دیوالی سرکاری سطح پر منائی گئی، گنڈاپور سے کہیں خیبرپختونخوا میں بھی منائیں۔ان کا کہنا تھاکہ بہت خوشی ہوئی مریم نواز نے ہندو برادری کے ساتھ مل کر دیوالی منائی، انہوں نے دیوالی منا کر دنیا کو اچھا پیغام دیا ہے، آج سے مریم نواز میری لیڈر ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پہلی مرتبہ پنجاب کی تاریخ میں سرکاری سطح پر دیوالی کا تہوار منایا گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیوالی کا دیا جلایا اور تقریب سے خطاب بھی کیا۔عمران خان کے کمرے کی بجلی 5 دن تک بند...
عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا 24گھنٹے میں بازیاب ہو جائیں گے، اٹارنی جنرل کی اسلام آباد ہائیکورٹ کو یقین دہانی ویڈیو: گنڈا پور کا ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار ریسکیو اہلکاروں کی رہائی پر پھولوں سے استقبال، پروموشن کا اعلانایف بی آر کو مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 188 ارب 80 کروڑ کے شارٹ فال کا سامنا
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کونسے اہم قومی کھلاڑی سینٹرل کنٹریکٹ حاصل نہ کر سکے؟پی بی بی نے اس بار کئی اہم کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم کر دیا ہے
Baca lebih lajut »
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی کے شرکا کا شکریہ ادا کرتا ہوں، کنوینر آل پارٹیز حریت کانفرنسکشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں، آپ نے یومِ سیاہ منا کر ثابت کیا ہے کہ آزادی تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے،غلام محمد صفی
Baca lebih lajut »
عافیہ صدیقی کیس میں حکومت وفد امریکا بھیجے گی، ایڈیشنل اٹارنی جنرلامریکا کے ساتھ پریزنر ٹرانسفر ایگریمنٹ (پی ٹی اے) کا پرپوزل شیئر کر دیا ہے، نمائندہ وزارت خارجہ نے عدالت کو آگاہ کیا
Baca lebih lajut »
رمیز راجہ کے شان مسعود سے رویے پر پی سی بی نے براڈکاسٹرز کو خط لکھ دیاپی سی بی نے براڈکاسٹرز کو خط لکھ کر رمیز راجہ کے رویے سے آگاہ کیا ہے اور اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے
Baca lebih lajut »
’شاید بلاول نے تاثر لیا کہ ہمیں مولانا کی ضرورت نہیں مگر ہمیں ان کا ووٹ اور ساتھ چاہیے‘ہمارا پی ٹی آئی کے اراکین کو خریدنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پی ٹی آئی والے شاید اپنے اراکین کی قوت برداشت سے خوفزدہ ہیں: سینیٹر عرفان صدیقی کی گفتگو
Baca lebih lajut »
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: ’عاقب بال‘ نے ’بیز بال‘ کا توڑ کر دیا، سمیع چوہدری کا تجزیہعاقب جاوید نے پی سی بی کو وہ عین سامنے پڑی بات سمجھا ڈالی جو اس سے پہلے کئی سلیکٹرز اور چئیرمین محدب عدسوں سے بھی دیکھ نہ پائے تھے۔
Baca lebih lajut »