پی سی بی نے براڈکاسٹرز کو خط لکھ کر رمیز راجہ کے رویے سے آگاہ کیا ہے اور اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے
راولپنڈی ٹیسٹ کے اختتام پر کمنٹیٹر رمیز راجہ کے کپتان شان مسعود پر طنزیہ جملے پر پی سی بی نے براڈکاسٹرز سے تحفظات کا اظہار کردیا۔
۔رمیز راجہ نے ایک موقع پر نعمان علی کے بارے میں کہا کہ لگتا ہےکہ نعمان میں خون کی کمی ہے خیال رہےکہ رمیز راجہ نے گزشتہ روز جیت کے باجود کپتان شان مسعود سے غیر سنجیدہ گفتگو کی تھی۔ انہوں نے شان مسعود کی بطور کپتان 6 ناکامیوں کا ذکر چھیڑے رکھا اور یہ بھی کہا کہ لگتا ہےکہ اسپنر نعمان میں خون کی کمی ہے۔ اس رویے پر سوشل میڈیا پر صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔کرکٹر محمد عامر نے بھی تنقید کی اور کہا کہ کیڑے نکالنے کے بجائے ٹیم کا جہاں کریڈٹ بنتا ہے وہ دینا چاہیے۔پاکستانی کپتان نے آٹھ چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے اپنی سنچری مکمل کی اور صرف 59 گیندوں پر 104 رنز بنائےحال ہی میں سابق کرکٹرز محمد یوسف اور ثقلین مشتاق شعیب اختر کے اردو فلکس پر نشر کیے جانے والے پروگرام میں بطور مہمان شریک ہو...
کچھ افراد کو سفر کے دوران سر چکرانے کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟ اس سے نجات دلانے والے آسان طریقے بھی جانیں
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’بیوقوفوں والا فیصلہ ہے‘، سابق انگلش کپتان مائیکل وان بابر کو ڈراپ کرنے پر پی سی بی پر پھٹ پڑےپاکستان کرکٹ بورڈ کے اس فیصلے پر مائیکل وان نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کی اور پی سی بی کو کھری کھری سنائیں
Baca lebih lajut »
قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکانپی سی بی نے سال 24-2023کے لیے 4 کیٹیگریز میں 25 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے منتخب کیا تھا،ان کرکٹرز کے معاہدے 30 جون کو ختم ہوچکے ہیں
Baca lebih lajut »
ایران نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیاایرانی مندوب عامر سعید اراوانی نے حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد سلامتی کونسل کے پندرہ ارکان کو خط لکھ دیا
Baca lebih lajut »
سینٹرل کنٹریکٹ؛ فخر، امام اور نواز کیوں باہر ہوئے! سوالات اُٹھ گئےپی سی بی نے 25 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹس دے دیے
Baca lebih lajut »
کونسے اہم قومی کھلاڑی سینٹرل کنٹریکٹ حاصل نہ کر سکے؟پی بی بی نے اس بار کئی اہم کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم کر دیا ہے
Baca lebih lajut »
جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کا معاملہ، ڈاکٹر شاہنواز کے پوسٹ مارٹم کیلئے قبر کشائی کا فیصلہپولیس سرجن نے ڈائریکٹر جنرل صحت کو قبر کشائی کیلئے خط لکھ دیا، میڈیکل ٹیم قبر کشائی کیلئے ڈاکٹر شاہنواز کے گاؤں جانھیرو پہنچے گی: انویسٹیگیشن افسر
Baca lebih lajut »