’شاید بلاول نے تاثر لیا کہ ہمیں مولانا کی ضرورت نہیں مگر ہمیں ان کا ووٹ اور ساتھ چاہیے‘

Bilawal Bhutto Berita

’شاید بلاول نے تاثر لیا کہ ہمیں مولانا کی ضرورت نہیں مگر ہمیں ان کا ووٹ اور ساتھ چاہیے‘
JuifPmlnPpp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

ہمارا پی ٹی آئی کے اراکین کو خریدنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پی ٹی آئی والے شاید اپنے اراکین کی قوت برداشت سے خوفزدہ ہیں: سینیٹر عرفان صدیقی کی گفتگو

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ شاید بلاول بھٹونے کسی بات سے یہ تاثر لیا ہو کہ ہمیں مولانا کی ضرورت نہیں مگر ہمیں ان کے ووٹ بھی چاہئیں اور ساتھ بھی چاہیے۔

سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ ہمارا پی ٹی آئی کے اراکین کو خریدنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پی ٹی آئی والے شاید اپنے اراکین کی قوت برداشت سے خوفزدہ ہیں۔ترامیم کے ووٹ کیلئے ہمارے ایم این ایز کو 20،20 کروڑ کی آفرز ہوئیں: اسد قیصر کا انکشاف بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے اپنا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کیا،حکومت نے بھی وکلا تنظیموں سے ہونے والی مشاورت سے آگاہ کیا جبکہ میری کوشش ہوگی کہ تمام جماعتوں کو ساتھ ملاؤں اور حکومت کو مشترکہ مسودہ پیش کروں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Juif Pmln Ppp Pti

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایکس بندش کیس: عدالت نے حکومت سے ایکس سے خط و کتابت کا ریکارڈ طلب کرلیاایکس بندش کیس: عدالت نے حکومت سے ایکس سے خط و کتابت کا ریکارڈ طلب کرلیاہمیں صرف شکایت کی بنیاد اور ایکس کا جواب چاہیے: سندھ ہائیکورٹ
Baca lebih lajut »

آئینی ترمیم ضرور ہوگی، پی ٹی آئی نے بھی دسمبر تک وقت مانگا ہے: وزیردفاعآئینی ترمیم ضرور ہوگی، پی ٹی آئی نے بھی دسمبر تک وقت مانگا ہے: وزیردفاععمران خان نے اتنی وارداتیں کی ہیں کہ ان کیلئے آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں، وہ پاکستان کی ہر چیز کو اپنے ساتھ نتھی کرنا چاہتے ہیں: خواجہ آصف
Baca lebih lajut »

'جج کا کام ڈیم بنانا نہیں' بلاول نے آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کر دی'جج کا کام ڈیم بنانا نہیں' بلاول نے آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کر دیہمیں عدالتی تقرریوں کا عمل درست کرناہے، وفاق کے ساتھ ساتھ صوبوں میں بھی آئینی عدالتیں ہونی چاہئیں: بلاول بھٹو
Baca lebih lajut »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف قرارداد منظوراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف قرارداد منظورقرارداد کی منظوری کیلیے 124 ممالک نے ووٹ دیا جبکہ 14 نے مخالفت اور 43 نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا
Baca lebih lajut »

مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن ایکٹ کو فوقیت دی جائے یا عدالتی فیصلے کو؟ ای سی پی نے نئی درخواست دائرکردیمخصوص نشستوں کیلئے الیکشن ایکٹ کو فوقیت دی جائے یا عدالتی فیصلے کو؟ ای سی پی نے نئی درخواست دائرکردیعدالتی فیصلے واضح ہیں کہ پارلیمنٹ کی دانش کا جائزہ نہیں لیا جا سکتا، الیکشن کمشین
Baca lebih lajut »

اسرائیل خبردار رہے! ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں؛ ایرانی جنرل کی جوابی دھمکیاسرائیل خبردار رہے! ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں؛ ایرانی جنرل کی جوابی دھمکیاسرائیل پر جوابی حملے کے لیے ہمیں کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہوگی، ایرانی جنرل مرتضیٰ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 13:34:06