ہمیں صرف شکایت کی بنیاد اور ایکس کا جواب چاہیے: سندھ ہائیکورٹ
سندھ ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وکیل درخواست گزار اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔
سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ ایکس کو 1418 شکایات کی گئیں مگر ایکس نے صرف 103 شکایات پر مواد ہٹایا، 1138 شکایات پر تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا، روز کی بنیاد پر ای میل کے ذریعے ایکس سے خط و کتابت ہوتی ہے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ مواد ہٹانے کی درخواست کس بنیاد پر مسترد کی گئی؟ یہ کارروائی یقیناً بندش کے نوٹیفکیشن سے پہلے کی ہوگی؟ مواد ہٹانے کی درخواست کس بنیاد پر مسترد کی گئی ہم وجوہات جاننا چاہتے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کھڑکی والا رکشہ سوشل میڈیا پر وائرلشیئر کیے جانے کے بعد سے پوسٹ نے ایکس پر 5,14,000 سے زیادہ کمنٹس حاصل کیے ہیں
Baca lebih lajut »
ایلون مسک 2 سال میں 5 اسٹار شپس مریخ پر پہنچانے کے خواہشمنداسپیس ایکس کی جانب سے 4 برسوں میں انسان بردار مشنز مریخ پر بھیجے جائیں گے۔
Baca lebih lajut »
نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیععدالت نے نیب کی جانب سے توشہ خانہ کے پرانے ریفرنس کا جوڈیشل ریکارڈ منگوانےکی درخواست مسترد کردی
Baca lebih lajut »
جنگ بندی اور مغویوں کی واپسی کیلئے اسرائیل میں ملک گیر ہڑتالاسرائیلی حکومت نے آج ہونے والے ہڑتال کے خلاف لیبر کورٹ سے رجوع کیا جس کے بعد عدالت نے ہڑتال ختم کرنے کا حکم دے دیا
Baca lebih lajut »
داخلی سیاست میں مداخلت، ہونڈراس کا امریکا سے 100 سال پرانا معاہدہ ختم کرنیکا اعلانہونڈراس کی وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پر امریکا سے قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ختم کرنے سے متعلق آگاہ کرنے کا خط شیئر کیا
Baca lebih lajut »
جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس، جامعہ کراچی کی کمیٹی کی سفارشات اور سنڈیکیٹ کا فیصلہ معطلسندھ ہائیکورٹ نے کراچی یونیورسٹی کو کیس سے متعلق مزید اقدامات سے روک دیا
Baca lebih lajut »