جنگ بندی اور مغویوں کی واپسی کیلئے اسرائیل میں ملک گیر ہڑتال

Gaza Berita

جنگ بندی اور مغویوں کی واپسی کیلئے اسرائیل میں ملک گیر ہڑتال
HamasIsraelPalestine
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی حکومت نے آج ہونے والے ہڑتال کے خلاف لیبر کورٹ سے رجوع کیا جس کے بعد عدالت نے ہڑتال ختم کرنے کا حکم دے دیا

تل ابیب: جنگ بندی معاہدے کرنے اور مغویوں کی بحفاظت واپسی کے لیے اسرائیل میں آج ملک گیر ہڑتال کی گئی۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق احتجاج کے باعث تل ابیب سمیت اسرائیل کے دیگر شہروں میں سڑکوں پر ٹریفک متاثر رہی، مظاہرین کے احتجاج کے باعث تل ابیب کے حاشالوم اسٹیشن پر ٹرین سروس بھی متاثر ہوئی جب کہ اس دوران پولیس نے 6 مظاہرین کو حراست میں بھی لیا۔ الجزیرہ کی خبر کے مطابق اسرائیل کے بن گوریان ائیرپورٹ پر ملازمین اور سول ایوی ایشن عملے نے جاری ہڑتال میں توسیع کردی ہے جس کے باعث ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہے اور صرف انتہائی ضراری پروازیں روانہ ہورہی ہیں۔تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں افراد حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے میں شریک ہوئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Israel Palestine

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مغویوں کی رہائی کے معاہدے کیلئے اسرائیل میں کل مکمل ہڑتال کا اعلانمغویوں کی رہائی کے معاہدے کیلئے اسرائیل میں کل مکمل ہڑتال کا اعلاناسرائیل کا سب سے بڑا ائیرپورٹ بن گوریون ائیرپورٹ بھی کل صبح 8 بجے سے بند ہوجائے گا۔
Baca lebih lajut »

کیا ایران غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے انتقام سے دستبردار ہو جائےگا؟کیا ایران غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے انتقام سے دستبردار ہو جائےگا؟جنگ بندی کی صورت میں انتقام نہ لینے کا مطلب یہ نہیں ہوگا کہ ایران، حزب اللہ اور حماس ہی غلطی پر تھے کہ اسرائیل پر 7 اکتوبر کو حملہ ہوا؟
Baca lebih lajut »

جارجیا میں کملا ہیرس کے خطاب کے دوران غزہ کے حامی مظاہرین کا احتجاججارجیا میں کملا ہیرس کے خطاب کے دوران غزہ کے حامی مظاہرین کا احتجاجمیں اور جو بائیڈن غزہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے کام کر رہے ہیں: کملا ہیرس نائب صدر
Baca lebih lajut »

اسرائیل میں ہڑتال: غزہ میں قید یرغمالیوں کی رہائی کے لیے نتن یاہو مخالف مظاہروں نے کیسے زور پکڑا؟اسرائیل میں ہڑتال: غزہ میں قید یرغمالیوں کی رہائی کے لیے نتن یاہو مخالف مظاہروں نے کیسے زور پکڑا؟اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے ملک گیر ہڑتال کو ختم کرنے کا حکم دیا ہے جس میں حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جنگ بندی کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ اس ہڑتال کی وجہ سے اسرائیل میں کاروبار، سکول، یونیورسٹیاں اور ٹرانسپورٹ بند رہے جبکہ اسرائیلی معیشت کو بھی نقصان...
Baca lebih lajut »

غزہ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، اسرائیل کی جنگ بندی کی خبروں کی تردیدغزہ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، اسرائیل کی جنگ بندی کی خبروں کی تردیدغزہ میں پولیو کے قطرے پلانےکے لیے عام جنگ بندی کی خبریں غلط ہیں، اسرائیل صرف ویکسینیٹرز کے گزرنے کیلیے ایک انسانی راہداری کی اجازت دے گا: اسرائیلی وزیراعظم ہاؤس
Baca lebih lajut »

اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے، پیر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلاناسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے، پیر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلانغزہ سے 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کے بعد یروشلم اور تل ابیب میں ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:45:03