اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے ملک گیر ہڑتال کو ختم کرنے کا حکم دیا ہے جس میں حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جنگ بندی کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ اس ہڑتال کی وجہ سے اسرائیل میں کاروبار، سکول، یونیورسٹیاں اور ٹرانسپورٹ بند رہے جبکہ اسرائیلی معیشت کو بھی نقصان...
’اسرائیل میں مایوسی اب غصے میں بدل چکی ہے‘: مغویوں کی رہائی کے لیے نتن یاہو کے خلاف مظاہروں نے کیسے زور پکڑا؟اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے اس ملک گیر ہڑتال کو ختم کرنے کا حکم دیا ہے جس میں حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جنگ بندی کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔
اس دوران ملک میں مغویوں کی رہائی کے لیے مظاہرے بھی ہو رہے ہیں۔ ان احتجاجی مظاہروں کا مقصد اسرائیلی حکومت کو غزہ میں مغویوں کی رہائی کے لیے مجبور کرنا ہے۔ ٹریڈ یونین ہستادروت کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اس وقت اسرائیل کے بین گورین ایئرپورٹ پر سوٹ کیسز کی بڑی تعداد دیکھی جا سکتی ہے۔ کچھ پروازوں کو آج صبح منسوخ کیا گیا ہے۔
حکومت کی جانب سے ٹریڈ یونین کی سرگرمیوں پر جارحانہ رویہ اپنایا گیا ہے۔ انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے اسرائیلی وزیرِ خزانہ بزالیل سموتریچ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ٹریڈ یونین حماس کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے۔خیال رہے گذشتہ برس 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے میں تقریباً 1200 افراد ہلاک ہوئے تھے، جبکہ عسکری تنظیم کے جنگجوؤں نے 251 افراد کو یرغمالی بھی بنالیا تھا۔بی بی سی کے نامہ نگار پال ایڈمز کے مطابق اسرائیلی شہریوں کی مایوسی اب غصے میں بدل چکی ہے۔ کئی شہریوں کا ماننا ہے کہ حکومت...
شرون نے بی بی سی ریڈیو 4 کو بتایا کہ وہ اسرائیل میں احتجاجی مظاہروں کا خیرمقدم کرتی ہیں اور مطالبہ کرتی ہیں کہ بنیامین نتن یاہو کی حکومت ’اپنی سیاسی جماعتوں کے مفادات سے بالاتر‘ ہو کر کام کرے اور یقینی بنائے کے باقی یرغمالی بخیر و عافیت اپنے گھروں کو لوٹ آئیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، امریکاغزہ میں فوری جنگ بندی سے یرغمالیوں کی رہائی ممکن ہوسکتی ہے، انٹونی بلنکن
Baca lebih lajut »
’کل اسرائیل کانپے گا‘؛ یرغمالیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کا اعلاننیتن یاہو اور ان کی حکومت نے یرغمالیوں کو مرنے کے لیے اکیلا چھوڑ دیا
Baca lebih lajut »
امریکی وزیر خارجہ نے حالیہ مذاکرات کو اسرائیل حماس جنگ بندی کیلئے آخری موقع قرار دیدیایہ غزہ جنگ بندی مذاکرات کے لیے فیصلہ کن لمحہ ہے، یرغمالیوں کی رہائی کے لیے یہ شاید آخری موقع ہے: انٹونی بلنکن
Baca lebih lajut »
غزہ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، اسرائیل کی جنگ بندی کی خبروں کی تردیدغزہ میں پولیو کے قطرے پلانےکے لیے عام جنگ بندی کی خبریں غلط ہیں، اسرائیل صرف ویکسینیٹرز کے گزرنے کیلیے ایک انسانی راہداری کی اجازت دے گا: اسرائیلی وزیراعظم ہاؤس
Baca lebih lajut »
حماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں غلطی ہوئی، نیتن یاہو کا اعترافاسرائیل موجودہ جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ پٹی کا انتظام سنبھالنا چاہتا ہے: نیتن یاہو
Baca lebih lajut »
غزہ جنگ بندی؛ یرغمالیوں کی رہائی نئی امریکی تجویز پر اسرائیل کی رضامندیاسرائیل میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات 3 گھنٹے جاری رہی
Baca lebih lajut »