ڈی ایس پی علی رضا کو رواں سال جولائی میں شہید کیا گیا تھا
جیو نیوزکو ملنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم قاسم رشید موٹرسائیکل ہائرکرکےمقامی کارپوریشن تک پہنچا، قاسم 6 بج کر 37 منٹ پر فیڈرل بی ایریا پہنچا اور 6 بج کر 38 منٹ پر قاسم کرائم سین کے قریب اتر گیا۔
فوٹیج میں دیکھا جسکتا ہے کہ دہشتگردوں کی جانب سے علی رضا کی گاڑی کا انتظار کیا جا رہا تھا، 6 بج کر 51 منٹ پر قاسم کو ٹہلتے دیکھا جاسکتا ہے اور شام 7 بج کر 38 منٹ پر ڈی ایس پی علی رضا کی گاڑی سڑک پر آنے کے بعد مختلف سڑکوں سے ہوتی ہوئی مقامی کارپوریشن تک پہنچی۔دہشت گردوں کی شناخت قاسم رشید اور عثمان کے نام سے کی گئی، انہوں نے رواں سال ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا کو کریم آباد میں شہید کیا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیدنوجوانوں کو ضلع راجوڑی میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا
Baca lebih lajut »
توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر کی پولیس مقابلے میں ہلاکت، تحقیقات کیلئے کمیٹی قائمڈی آئی جی شہید بینظیر آباد پرویزچانڈیو کو کمیٹی کا سربراہ بنایا گیا ہے، ڈی آئی جی حیدرآباد طارق دھاریجو اور ایس ایس پی شیراز نذیر کمیٹی کےارکان ہوں گے
Baca lebih lajut »
شادی کی تقریب میں ’گدھی‘ کہنے پر دُلہن طلاق لینے عدالت جا پہنچیعلی سے میں نے اس کی تعلیم دیکھ کر شادی کی تھی لیکن جلد ہی علی کی اصلیت میرے سامنے آگئی: خاتون کا مؤقف
Baca lebih lajut »
عمران خان کے خلاف 28 ستمبر احتجاج پر 3 نئے مقدمات درجمقدمات میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھی نامزد کیا گیا
Baca lebih lajut »
عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاکملزمان پر 35 کیس درج تھے،جن میں سے 25قتل کے کیس ہیں، ہلاک ملزمان کا تعلق لشگر جھنگوی سے تھا جو اب تحریک طالبان میں شامل ہوئے تھے۔
Baca lebih lajut »