عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیا

Pti Berita

عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو اسلام آباد کے ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس نے عمران خان کی بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سےگرفتار کرلیا۔ پولیس علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو وین میں بٹھا کر لے گئی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جج نے جلد عمران خان کو سزا دینی ہے، علیمہ خان کا دعویٰجج نے جلد عمران خان کو سزا دینی ہے، علیمہ خان کا دعویٰیہ ہمیں کبھی بھی ملٹری کورٹ میں لے جائیں گے، عوام نے سپریم کورٹ کو بچانا ہے: علیمہ خان
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی والے تصادم اور لاشیں چاہتے ہیں اس لیے ڈی چوک آئیں گے: فیصل واوڈاپی ٹی آئی والے تصادم اور لاشیں چاہتے ہیں اس لیے ڈی چوک آئیں گے: فیصل واوڈاعمران خان کو پریشانی یہ ہے کہ معیشت بہتر ہوگئی ہے اور ملک پٹری پر چڑھ گیا ہے: سابق وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »

بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے ’سلمان خان‘ کتنی دولت اور جائیداد کے مالک ہیں؟بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے ’سلمان خان‘ کتنی دولت اور جائیداد کے مالک ہیں؟فوربز انڈیا کی ایک رپورٹ میں سلمان خان کو 2017 اور 2018 میں سب سے امیر ترین بالی وڈ اداکار کے طور پر شامل کیا گیا تھا
Baca lebih lajut »

بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کا کیس، جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاریبنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کا کیس، جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاریاسلام آباد کی عدالت کے جج ہمایوں دلاور نے 5 اگست 2023 کو توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی
Baca lebih lajut »

فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کو انسٹاگرام پر انفالو کردیافیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کو انسٹاگرام پر انفالو کردیافیروز خان نے زینب دعا سے 2 جون 2024 کو دوسری شادی کی ہے
Baca lebih lajut »

عمران خان کو آرمی چیف اور چیف جسٹس سے متعلق بیان کی وضاحت دینا ہوگی: بلاولعمران خان کو آرمی چیف اور چیف جسٹس سے متعلق بیان کی وضاحت دینا ہوگی: بلاولورنہ اس کے قانونی نتائج بھگتنا ہوں گے، پھر پی ٹی آئی والے ہمارے پاس آکر رونا دھونا نہ مچائیں: پی پی چیئرمین
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 23:43:37