پی ٹی آئی والے تصادم اور لاشیں چاہتے ہیں اس لیے ڈی چوک آئیں گے: فیصل واوڈا

Faisal Wauda Berita

پی ٹی آئی والے تصادم اور لاشیں چاہتے ہیں اس لیے ڈی چوک آئیں گے: فیصل واوڈا
Imran KhanPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

عمران خان کو پریشانی یہ ہے کہ معیشت بہتر ہوگئی ہے اور ملک پٹری پر چڑھ گیا ہے: سابق وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس

عمران خان کو پریشانی یہ ہے کہ معیشت بہتر ہوگئی ہے اور ملک پٹری پر چڑھ گیا ہے، سابق وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس/ فوٹو: اسکرین گریب

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی پہلے خود کو ذہنی غلامی سے تو آزاد کریں، بزدلی یہ ہے کہ آپ غریبوں کو مروانے کے لیے احتجاج کررہے ہیں، یہ چاہتے ہیں معصوم پاکستانیوں کا خون بہے، پی ٹی آئی کو لاشیں چاہئیں، عمران خان آزادی کی جدوجہد کے لیے پہلے اپنے بیٹوں کو واپس بلائیں۔

فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ گنڈا پور ایک پیادہ ہے مگر اس کی زندگی بھی اہم ہے، اس کے پیچھے ایک کہانی چل رہی ہے، جو بدمعاشی اور غنڈہ گردی کی بات کررہاہے وہ وزیراعلیٰ ہے، آپ کے پی کے وسائل اپنے احتجاج کے لیے استعمال کر رہے ہیں، کے پی اور پنجاب کی پولیس آمنے سامنے کھڑی شیلنگ کررہی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan Pti

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عمران خان کو آرمی چیف اور چیف جسٹس سے متعلق بیان کی وضاحت دینا ہوگی: بلاولعمران خان کو آرمی چیف اور چیف جسٹس سے متعلق بیان کی وضاحت دینا ہوگی: بلاولورنہ اس کے قانونی نتائج بھگتنا ہوں گے، پھر پی ٹی آئی والے ہمارے پاس آکر رونا دھونا نہ مچائیں: پی پی چیئرمین
Baca lebih lajut »

اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر چیمبر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، اسپیکر نے آئی جی اسلام، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو طلب کرلیا
Baca lebih lajut »

کل کا احتجاج مؤخر اور سارا فوکس 21 ستمبر کے جلسے پر ہے: سلمان اکرمکل کا احتجاج مؤخر اور سارا فوکس 21 ستمبر کے جلسے پر ہے: سلمان اکرمبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے اب حالات ہاتھ سے نکلتے جارہے ہیں، حکومت آئینی ترمیم کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے: رہنما پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پی ایچ ڈی کی ڈگری رکھنے والے پہلے آئی ایس آئی چیف ہونگےلیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پی ایچ ڈی کی ڈگری رکھنے والے پہلے آئی ایس آئی چیف ہونگےلیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پاکستان کے پہلے پی ایچ ڈی تعلیم ڈگری ہولڈر ہیں جو ڈی جی آئی ایس آئی کے منصب پر فائز ہوئے ہیں
Baca lebih lajut »

پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کا مؤقف بالکل ٹھیک ہے، عمران خانپریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کا مؤقف بالکل ٹھیک ہے، عمران خانچیف جسٹس پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سے اپنی ڈکٹیٹر شپ قائم کرنا چاہتے ہیں، بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »

ایکس بندش کا کیس: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مؤقف تبدیل کرنے پر پی ٹی اے کے وکیل پر برہمایکس بندش کا کیس: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مؤقف تبدیل کرنے پر پی ٹی اے کے وکیل پر برہماس معاملے پر چیئرمین پی ٹی اے کو طلب کر سکتے ہیں، ہم اس پر توہین عدالت کی کارروائی کریں گے: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 22:27:33