ایکس بندش کا کیس: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مؤقف تبدیل کرنے پر پی ٹی اے کے وکیل پر برہم

Pta Berita

ایکس بندش کا کیس: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مؤقف تبدیل کرنے پر پی ٹی اے کے وکیل پر برہم
Sindh High Court
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

اس معاملے پر چیئرمین پی ٹی اے کو طلب کر سکتے ہیں، ہم اس پر توہین عدالت کی کارروائی کریں گے: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

۔ فوٹو فائل

ایکس کی بندش کے معاملے پر پی ٹی اے کے جانب سے وزارت داخلہ کے نوٹی فکیشن کی واپسی کے بیان پر نظر ثانی کی درخواست سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا کہنا تھا ڈپٹی اٹارنی جنرل بھی اس موقع پر خاموش رہے، اس معاملے پر چیئرمین پی ٹی اے کو طلب کر سکتے ہیں، ہم اس پر توہین عدالت کی کارروائی کریں گے۔

سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیے یہ انسانی غلطی نہیں ہے، پی ٹی اے کے وکیل خاموش رہ سکتے تھے، کسی نے آپ سے پوچھا نہیں تھا، یہ بیان آپ نے ازخود دیا، پی ٹی اے کے دوسرے وکیل کہہ رہے تھے ایسی کوئی ہدایات نہیں ملیں، اس کے باوجود آپ اپنے بیان پر قائم رہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Sindh High Court

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیا190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی فراہمی کی درخواست پر سماعت کی
Baca lebih lajut »

پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو جج ہمایوں دلاورکی گرفتاری سے روک دیاپشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو جج ہمایوں دلاورکی گرفتاری سے روک دیاجج ہمایوں دلاور کے وکیل کا کہنا تھا کہ ایف آئی آر بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فیصلہ دینے پر درج کی گئی
Baca lebih lajut »

لاہور ہائیکورٹ: فائر وال اور انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنیکی ہدایتلاہور ہائیکورٹ: فائر وال اور انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنیکی ہدایتلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی
Baca lebih lajut »

کچے کے ڈاکوؤں کو ہم بچپن سے دیکھ اور سن رہے ہیں: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹکچے کے ڈاکوؤں کو ہم بچپن سے دیکھ اور سن رہے ہیں: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹکچے کے ڈاکوؤں نے یوٹیوب چینل بنا کر کہا ہے کہ سبسکرائب کریں: وکیل بابر اعوان کا چیف جسٹس ہائیکورٹ اسلام آباد سے مکالمہ
Baca lebih lajut »

عجیب اعلانات سے ہم پریشانی میں آجاتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کی نام لیے بغیر پنجاب حکومت پر تنقیدعجیب اعلانات سے ہم پریشانی میں آجاتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کی نام لیے بغیر پنجاب حکومت پر تنقیدنہیں پتا لوگ ٹی وی پر آنے کے لیے وقت کیسے نکالتے ہیں، ہم کام بتانے سے زیادہ کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
Baca lebih lajut »

پارلیمنٹ تمام اداروں کی ماں ہے، آپ نے پارلیمنٹ میں گھس کر ممبران کو گرفتار کرلیا: جسٹس عامر فاروقپارلیمنٹ تمام اداروں کی ماں ہے، آپ نے پارلیمنٹ میں گھس کر ممبران کو گرفتار کرلیا: جسٹس عامر فاروقیہی کام پہلے اس ہائیکورٹ میں کیا، اب پارلیمنٹ میں کر دیا، کسی ادارے کا وقار باقی نہیں رہنے دینا، چیف جسٹس کا سرکاری وکیل سے مکالمہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 03:37:51