اسپیکر چیمبر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، اسپیکر نے آئی جی اسلام، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو طلب کرلیا
اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاننوٹس لیتے ہوئے کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔
سردار ایاز صادق نے کہا کہ بدقسمتی سے جب پارلیمنٹ پر پہلا حملہ ہوا میں ہی اسپیکر تھا، اس کے بعد پارلیمنٹ لاجز پر اٹیک ہوا۔ گزشتہ رات پیش آنے والے واقع پر رہنماؤں کی اسپیکر آفس میں مشاورت ہوئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کی تمام داخلی و خارجی راستوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج منگوالی جب کہ علی محمد خان نے بھی گزشتہ روز کے واقع کی تمام فوٹیجز اسپیکر کو فراہم کردیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
خواتین پر ظلم کرنیوالے مردوں کے ہاتھ پاؤں توڑ دیے جائیں، بشریٰ انصاریسینیئر اداکارہ کا جنسی زیادتی کرنے والے مردوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
کامران ٹیسوری کو وزیراعظم سے تمام صوبوں کیلئے ریلیف کا مطالبہ کرنا چاہیے: ترجمان سندھ حکومتبجلی کے ٹیرف کا معاملہ وفاق کی ذمہ داری ہے، گورنر وفاقی حکومت کے سامنے سندھ کے عوام کا مسئلہ اٹھائیں: ارسلان اسلام شیخ کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »
میئر کراچی کا سڑکوں کی تعمیر میں کوتاہی پر کانٹریکٹرز کیخلاف کارروائی کا اعلانکراچی میں بارش کے بعد صورتحال قابو میں ہے، شہر کے تمام انڈر پاس اور شاہراہیں صاف ہیں، جہاں جہاں پانی جمع ہے وہاں نکاسی آب کا عمل جاری ہے:مرتضیٰ وہاب
Baca lebih lajut »
خلیل قمر ہنی ٹریپ کیس: ملزمہ پر تشدد پر ثابت، پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا حکمڈی جی ایف آئی اے متعلقہ پولیس افسران کے خلاف شکایت درج کر کے کارروائی عمل میں لائیں: لاہور ہائیکورٹ کا حکم
Baca lebih lajut »
اے آر رحمان نے ساتویں مرتبہ نیشنل ایوارڈ جیت لیابھارت کے 70ویں نیشل فلم ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان ہوگیا
Baca lebih lajut »
رویندرا جڈیجا کی سیاست میں انٹری، اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے بی جے پی میں شاملجڈیجا کی سیاست میں شمولیت کا اعلان بھارتی آل راؤنڈر کی اہلیہ ریوابا جو کہ بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ہیں نے ایکس( سابقہ ٹوئٹر) پر کیا۔
Baca lebih lajut »