بھارت کے 70ویں نیشل فلم ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان ہوگیا
کراچی میں گھر سے خاتون کی گلہ کٹی خون آلود لاش برآمدپی آئی اے قاہرہ حادثے میں بچ جانے والے صلاح الدین صدیقی انتقال کرگئےپی ٹی آئی کور کمیٹی نے حماد اظہر کا استعفی مسترد کردیاایکسپریس میڈیا گروپ کے ہیڈ آفس میں انڈس اسپتال کا خون کے عطیے کیلئے کیمپمکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپیئن شپ 2024 پاکستان میں ہوگیترکیہ: پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی، اراکین کی ایک دوسرے پر مکوں کی برساتسندھ ہائیکورٹ میں دل کا دورہ پڑنے سے وکیل جاں بحقعالمی شہرت یافتہ بھارتی گلوکار، میوزک ڈائریکٹر و گیت نگار اے آر رحمان ساتویں...
70ویں نیشنل فلم ایوارڈز کے فاتحین میں آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی گلوکار اے آر رحمان کا نام بھی شامل ہے، اُنہیں نیشنل فلم ایوارڈز میں بہترین میوزک ڈائریکٹر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ساتواں نیشل فلم ایوارڈ جیتنے کے بعد اے آر رحمان بھارت میں سب سے زیادہ مرتبہ یہ ایوارڈ جیتنے والے پہلے میوزک ڈائریکٹر بن گئے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
منوج باجپائی اور شرمیلا ٹیگور کی 'گل موہر' نے بہترین ہندی فلم کا ایوارڈ جیت لیاشرمیلا ٹیگور نے فلم میں ہم جنس پرست خاتون کا کردار ادا کیا
Baca lebih lajut »
پاکستانی طلباء کاعالمی سطح پر ایک اور شاندار کارنامہپاکستانی ٹیم نے پہلے بین الاقوامی نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں چاندی اور کانسی کے تمغے جیت لیے، ترجمان پی اے ای سی
Baca lebih lajut »
پاکستان بھارت کے ساتھ نیوٹرل وینیو پر سیریز کا خواہاںپی سی بی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے قریب واقع بلند عمارت سے ملحقہ پلاٹ بھی خرید لیا
Baca lebih lajut »
بابر اعظم نے اپنے معمولات زندگی سے پردہ اٹھا دیاجب بابر اعظم سے ان کے فیورٹ بیٹر کے بارے میں پوچھا گیا تو بابر نے اے بی ڈی ویلیئرز کا نام لیا
Baca lebih lajut »
پیرس اولمپکس میں بھارت نے پہلا میڈل جیت لیا، میڈلز ٹیبل پر آسٹریلیا سرفہرستچین کے زی یو نے مردوں کے 10 میٹر ائیرپسٹل شوٹنگ میں گولڈ میڈل جیتا، یہ ان مقابلوں میں چین کا تیسرا گولڈ میڈل تھا
Baca lebih lajut »
بھارت کو شکست دیکر سری لنکا نے پہلا ویمنز ایشیا کپ جیت لیافائنل میں بھارتی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
Baca lebih lajut »