پیرس اولمپکس میں بھارت نے پہلا میڈل جیت لیا، میڈلز ٹیبل پر آسٹریلیا سرفہرست

Indonesia Berita Berita

پیرس اولمپکس میں بھارت نے پہلا میڈل جیت لیا، میڈلز ٹیبل پر آسٹریلیا سرفہرست
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

چین کے زی یو نے مردوں کے 10 میٹر ائیرپسٹل شوٹنگ میں گولڈ میڈل جیتا، یہ ان مقابلوں میں چین کا تیسرا گولڈ میڈل تھا

— فوٹو: اے ایف پی

پیرس اولمپکس میں اتوار کو بھی کھلاڑیوں کے درمیان میڈلز کے حصول کیلئے زربردست مقابلہ رہا۔ ، اٹلی کے فیدریکو مالدینی نے سلور اور اٹلی ہی کے پاولو مونا نے برانز میڈل جیتا۔ فرانس کی میڈل ٹیلی میں ایک گولڈ کا اضافہ اس وقت ہوا جب میزبان ملک کی پولین فیرانڈ پرئیوٹ نے سائیکلنگ ماونٹین بائیک میں گولڈ حاصل کیا۔ اس مقابلے میں امریکا کی ہیلے بیٹن نے سلور اور سوئیڈن کی جینی رسویڈز نے برانز میڈل جیتا۔

جاپان نے جوڈو میں ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا جو مردوں کے 66 کلوگرام کے فائنل میں ہیفومی نے برازیل کے ویلیم لیما کو 0-10 سے ہراکر حاصل کیا۔ جوڈو کی برانز میڈل باوٹس میں مولدوا کے ڈینس ویرو اور قازقستان کے گسمان کیرغیزبائیو نے کامیابی حاصل کی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی دوڑ کا آغاز ہوگیاپیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی دوڑ کا آغاز ہوگیاچین نے پہلے دونوں گولڈ میڈلز جیت لیے، امریکا بھی ایک میڈل جیتنے میں کامیاب
Baca lebih lajut »

پیرس اولمپکس 2024 میڈل ٹیبل: تمغوں کی دوڑ میں کون آگے ہے؟پیرس اولمپکس 2024 میڈل ٹیبل: تمغوں کی دوڑ میں کون آگے ہے؟پیرس میں 26 جولائی سے شروع ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں 200 ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی 32 کھیلوں میں مقابلہ کر رہے ہیں۔ تمغوں کی دوڑ میں کون آگے ہے، جاننے کے لیے بی بی سی کا اولمپکس میڈل ٹیبل دیکھیے۔
Baca lebih lajut »

پیرس اولمپکس، پہلے روز چین اور آسٹریلیا نے 2، 2 گولڈ میڈلز جیت لیےپیرس اولمپکس، پہلے روز چین اور آسٹریلیا نے 2، 2 گولڈ میڈلز جیت لیےمینز روڈ سائیکلنگ میں بیلجیم کا گولڈ میڈل اور آسٹریلیا نے انفرادی ٹائم ٹرائلز میں طلائی تمغہ حاصل کیا
Baca lebih lajut »

اولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااس کھلاڑی نے ایک صدی قبل ہونے والے پیرس اولمپکس میں ایک طلائی تمغہ جیتا تھا۔
Baca lebih lajut »

پیرس اولمپکس: اٹلی کے اولمپک چیمپئن کو بیوی سے معافی کیوں مانگنا پڑ گئی؟پیرس اولمپکس: اٹلی کے اولمپک چیمپئن کو بیوی سے معافی کیوں مانگنا پڑ گئی؟گیانمارکو نے ٹوکیو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا تھا اور انہوں نے 2022 میں شادی کی تھی
Baca lebih lajut »

بھارت کو شکست دیکر سری لنکا نے پہلا ویمنز ایشیا کپ جیت لیابھارت کو شکست دیکر سری لنکا نے پہلا ویمنز ایشیا کپ جیت لیافائنل میں بھارتی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 11:41:35