اس کھلاڑی نے ایک صدی قبل ہونے والے پیرس اولمپکس میں ایک طلائی تمغہ جیتا تھا۔
رچرڈ نورس ولیمز ٹینس کے ایک بہترین کھلاڑی تھے جو ایک صدی قبل ہونے والے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے میں کامیاب ہوئے۔آر ایم ایس ٹائی ٹینک برطانیہ میں تیار ہونے والا ایسا بحری جہاز تھا جو 10 اپریل 1912 کو اپنے اولین سفر پر امریکا کے لیے روانہ ہوا۔ٹائی ٹینک جہاز کے چند حیران کن اسرار اور حقائقاس پر سوار 700 افراد لائف بوٹس پر سوار ہوکر بچ گئے جبکہ ایسے مسافر جن کو لائف بوٹس میں جگہ نہیں مل سکی وہ یا تو ڈوب گئے یا بحر اوقیانوس کے ٹھنڈے پانی میں جم کر ہلاک...
ان کے والد ایک بڑے وکیل تھے اور ان کی پرورش امیر گھرانے میں ہوئی اور بچپن سے وہ ٹینس کھیلنا پسند کرتے تھے۔اس وقت ان کی عمر 21 سال تھی جبکہ ان کے 51 سالہ والد چارلس ڈیون ولیمز بھی رچرڈ نورس کے ساتھ ٹائی ٹینک میں موجود تھے۔۔ رچرڈ نورس نے ٹائی ٹینک ڈوبنے کے واقعات کو ایک سوانح حیات میں بیان کیا تھا جو انہوں نے شائع نہیں کرائی بلکہ ان کی موت کے بعد بچوں کو ملی۔
Carpathia نامی بحری جہاز نے انہیں بچایا جس میں موجود ایک ڈاکٹر نے رچرڈ نورس کی منجمد ہو جانے والی ٹانگوں کو دیکھ کر کہا کہ انہیں کاٹنا پڑے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
میری بہو کیلئے 'ساس' میں نہیں بلکہ قیصر ہیں: فضیلہ قاضیہمارے گھر یہ قانون طے ہے جو گھر کے معاملات ہیں وہ میں دیکھوں گی جب کہ جو کام باہر کے ہیں وہ سارے قیصر دیکھیں گے: اداکارہ کی گفتگو
Baca lebih lajut »
موسمیاتی تبدیلیوں سے زمین پر مرتب ہونے والے حیران کن اثر کا انکشافموسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں ہمارے سیارے کے دن کے دورانیے میں اضافہ ہو رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
باقاعدہ نیند ذیابیطس کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیقتحقیق کے نتائج میں بتایا گیا کہ باقاعدہ نیند ذیابیطس سے بچنے کے لیے اہم ہے
Baca lebih lajut »
وہ گاڑیاں جو شاندار فیچر ز ہونے کے باوجود پاکستان میں کامیاب نہ ہو سکیںکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وقت کے ساتھ کئی گاڑیاں پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کرائی گئی، جن میں سے بعض بہت کامیاب رہیں مگر چند ایسی تھیں جو شاندار فیچرز کے باوجود مقبول نہ ہو سکیں اور ناکام ہو گئیں۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کی طرف سے ایسی گاڑیوں کی ایک فہرست بیان کی گئی ہے:۔ سوزوکی لیاناسوزوکی لیانا کے متعلق خیال کیا جاتا تھا کہ یہ ایک اچھی فیملی گاڑی...
Baca lebih lajut »
سعودی عرب میں جاری 2 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئےپاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے بعد سعودی عرب میں جاری مقابلوں میں پاکستان کا ایک گولڈ میڈل، دو سلور میڈل اور ایک برانز میڈل یقینی ہوگیا ہے۔
Baca lebih lajut »
چینی سرحد کے قریب بھارتی فوج کا ٹینک سیلابی ریلے میں بہہ گیا، 5 اہلکار ہلاکسیلابی ریلے میں بہنے والا ٹینک جنگی مشقوں میں شامل تھا، بھارتی فوجی حکام
Baca lebih lajut »