بجلی کے ٹیرف کا معاملہ وفاق کی ذمہ داری ہے، گورنر وفاقی حکومت کے سامنے سندھ کے عوام کا مسئلہ اٹھائیں: ارسلان اسلام شیخ کی پریس کانفرنس
سندھ حکومت کے ترجمان نے گورنر کامران ٹیسوری سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کے معاملے پر وزیراعظم کے سامنے سندھ کے عوام کا مسئلہ اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔
پریس کانفرنس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 70 فیصد سے زائد ریونیو اور 77 فیصد گیس سندھ سے حاصل کی جاتی ہے، سندھ کا آئینی حق ہے کے پہلے یہاں کی ضرورت پوری ہو۔سندھ کے عوام کو پنجاب کی طرح بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ ملا تو احساس محرومی پیدا ہو گا: گورنر سندھ
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بنگلا دیشی وزیراعظم کو اقتدار سے ہٹانے میں کوئی کردار نہیں، امریکابنگلا دیشی عوام کو اپنی حکومت کے مستقبل کا تعین کرنا چاہیے، ترجمان وائٹ ہاؤس
Baca lebih lajut »
انٹرنیٹ کی سُست رفتاری، حنا خواجہ بیات حکومت پر برس پڑیںکیا آپ پاکستان کو ختم کرنا چاہتے ہیں؟ اداکارہ کا حکومت سے سوال
Baca lebih lajut »
مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر بجلی کے بلوں کو کم کرنے کا فارمولا پیش کر دیاصوبائی حکومتوں اور وفاقی حکومت کو چاہیے کہ بجلی بلوں سے تمام ٹیکسز جولائی سے اکتوبر کے لیے ختم کردیں : مفتاح اسماعیل
Baca lebih lajut »
ارشد ندیم کے گولڈ میڈل نے دشمنوں کے بیانیے کو توڑا: گورنر سندھسندھ حکومت کی جانب سے ارشد ندیم کو آج 5 کروڑ روپے کا چیک دیا جائے گا جبکہ کل رات ارشد ندیم کو 10 کروڑ روپے کے انعامات دیے گئے، گورنر سندھ
Baca lebih lajut »
ہنیہ کی شہادت: تل ابیب میں ترک سفارتخانے پر جھنڈا سرنگوں کرنے پر اسرائیل سیخ پاوزیراعظم او روزیرخارجہ ترک سفیرکو ملک سے بےدخل کریں، اسرائیلی وزیر کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
کامران ٹیسوری کا پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنے کیلئے حکومت سندھ کو خط لکھنے کا اعلانسندھ کے عوام کو پنجاب کی طرح بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ ملا تو احساس محرومی پیدا ہو گا: گورنر سندھ
Baca lebih lajut »