کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاک

Ctd Berita

کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاک
EncounterKarachi Police
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

ملزمان پر 35 کیس درج تھے،جن میں سے 25قتل کے کیس ہیں، ہلاک ملزمان کا تعلق لشگر جھنگوی سے تھا جو اب تحریک طالبان میں شامل ہوئے تھے۔

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی میں ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا قتل کیس میں ملوث 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں کی شناخت قاسم رشید اور عثمان کے نام سے کی گئی، دہشت گردوں نے رواں سال ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا کو کریم آباد میں شہید کیا تھا۔ ڈی ایس پی سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ علی رضا کی ریکی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کیا جن کی نشاندہی پر شیر شاہ پرچھاپا مارا جہاں پر شہید ڈی ایس پر براہ راست فائرنگ کرنے والے دونوں دہشت گرد مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔کراچی میں فائرنگ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا جاں بحق

انہوں نے بتایا کہ یاد رہے کہ رواں سال جولائی میں کراچی کے علاقے کریم آباد میں موٹر سائیکل پر سوار دو حملہ آوروں نے ڈی ایس پی علی رضا کی گاڑی پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں علی رضا اور ان کا محافظ شدید زخمی ہو گئے تھے۔ دونوں کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دونوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے تھے۔پی ٹی آئی کارکنان کی ڈی چوک پہنچنے کی کوشش، پولیس کی شیلنگ، مظاہرین نے بھی جواب میں شیلنگ کی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Encounter Karachi Police

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر چیمبر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، اسپیکر نے آئی جی اسلام، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو طلب کرلیا
Baca lebih lajut »

سوات: سفارتکاروں کے قافلے پر حملہ، ڈی آئی جی مالاکنڈ اور ڈی پی او سوات عہدے سے فارغسوات: سفارتکاروں کے قافلے پر حملہ، ڈی آئی جی مالاکنڈ اور ڈی پی او سوات عہدے سے فارغسرکاری حکام کے مطابق ڈی آئی جی محمد علی گنڈاپور اور ڈی پی او زاہد اللہ کو سی پی او رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

لاہور میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، 3 دہشت گرد ہلاکلاہور میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، 3 دہشت گرد ہلاکدہشت گرد لاہور پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کرچکے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی
Baca lebih lajut »

جسٹس منصور علی شاہ آج سپریم کورٹ میں پیش نہ ہوئے، مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئےجسٹس منصور علی شاہ آج سپریم کورٹ میں پیش نہ ہوئے، مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئےجسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کے سامنے مقرر مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے
Baca lebih lajut »

وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہیدوزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہیدفائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »

صوابی میں تھانے کے اندر زور دار دھماکا، عمارت منہدمصوابی میں تھانے کے اندر زور دار دھماکا، عمارت منہدمدھماکے کے نتیجے میں 17 اہلکار زخمی ہوئے ہیں، ڈی پی او
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 18:26:21