سرکاری حکام کے مطابق ڈی آئی جی محمد علی گنڈاپور اور ڈی پی او زاہد اللہ کو سی پی او رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے
ڈی آئی جی محمد علی گنڈاپور اور ڈی پی او زاہد اللہ کو سی پی او رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے،فوٹو: جیو نیوز
ڈی آئی جی محمد علی گنڈاپور اور ڈی پی او زاہد اللہ کو سی پی او رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے،فوٹو: جیو نیوز
پشاور: سوات میں غیرملکی سفارت کاروں کے قافلے پر ہونے ولے بم دھماکے پر ڈی آئی جی مالاکنڈ اور ڈی پی او سوات کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔
۔
پولیس کے مطابق سوات کے علاقے مالم جبہ میں 22 ستمبر کو غیرملکی سفارت کاروں کے قافلے پر دھماکاہوا تھا، دھماکے میں میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوئے تھے، دھماکے میں تمام سفارت کار محفوظ رہے تھے۔
دوسری جانب صوبائی حکومت کی جانب سے تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے جس میں ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن اور اسپیشل سیکرٹری داخلہ شامل ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ کمیٹی واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کرے گی اور تحقیقات کے بعد تفصیلی رپورٹ بھی تیار کرکے صوبائی حکومت کو جمع کرائےگی۔سوات میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا، اہلکار شہیدآپ نے پارلیمان کو نہیں، پارلیمنٹ نے آپکو بنایا، ہم نے کہا آپ 17 ہونگے تو 17 ہیں: عرفان صدیقیپنجاب قانون کے تحت چلتا ہے، یہاں آکر قانون توڑو گے تو منہ توڑ جواب ملے گا: مریم کا گنڈاپور پر وار190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے وکیل آج بھی پیش نہ ہوئے، آخری گواہ پر جرح نہ ہوسکی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر چیمبر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، اسپیکر نے آئی جی اسلام، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو طلب کرلیا
Baca lebih lajut »
توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر کی پولیس مقابلے میں ہلاکت، تحقیقات کیلئے کمیٹی قائمڈی آئی جی شہید بینظیر آباد پرویزچانڈیو کو کمیٹی کا سربراہ بنایا گیا ہے، ڈی آئی جی حیدرآباد طارق دھاریجو اور ایس ایس پی شیراز نذیر کمیٹی کےارکان ہوں گے
Baca lebih lajut »
کل پارلیمنٹ میں جو ہوا اس پر ہر صورت ایکشن ہوگا، ذمہ داروں پر ایف آئی آر کٹواؤں گا: اسپیکر کا اعلاناسپیکر قومی اسمبلی نے آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایس پی آپریشنز کو بھی طلب کرلیا
Baca lebih lajut »
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پی ایچ ڈی کی ڈگری رکھنے والے پہلے آئی ایس آئی چیف ہونگےلیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پاکستان کے پہلے پی ایچ ڈی تعلیم ڈگری ہولڈر ہیں جو ڈی جی آئی ایس آئی کے منصب پر فائز ہوئے ہیں
Baca lebih lajut »
ٹارگٹ کلنگ میں شہید سی ٹی ڈی افسر علی رضا کے قتل کی تحقیقات میں نیا انکشافایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کی جانب سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم اور آئی جی سندھ کو لکھے خط کی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کرلیں
Baca lebih lajut »
چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس نے بھرپور قوت سے ناکام بنا دیاڈی ایس پی عیسی خیل اور ایس ایچ او بھاری نفری کے ساتھ پولیس چیک پوسٹ پر موجود ہیں
Baca lebih lajut »