اسپیکر قومی اسمبلی نے آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایس پی آپریشنز کو بھی طلب کرلیا
کل پارلیمنٹ میں جو ہوا اس پر ہر صورت ایکشن ہوگا، ذمہ داروں پر ایف آئی آر کٹواؤں گا: اسپیکر کا اعلان
قومی اسمبلی کے اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ نے گزشتہ رات پولیس کارروائی پر بات کی جس پر ایاز صادق نے کہا کہ کل رات پارلیمنٹ میں جو ہوا اس پر ایکشن لیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کل وہ جس طرح آئے ہیں اس پر ایکشن لیں گے اس پر خاموش نہیں رہیں گے، 2014 میں، میں نے خود مقدمہ درج کرایا تھا، آج بھی ایف آئی آر کٹوانا پڑی تو جن لوگوں نے یہ کیا ان پر ایف آئی آر کٹواؤں گا۔
National Assembly Parliment Pti
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کیا ایران غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے انتقام سے دستبردار ہو جائےگا؟جنگ بندی کی صورت میں انتقام نہ لینے کا مطلب یہ نہیں ہوگا کہ ایران، حزب اللہ اور حماس ہی غلطی پر تھے کہ اسرائیل پر 7 اکتوبر کو حملہ ہوا؟
Baca lebih lajut »
رویندرا جڈیجا کی سیاست میں انٹری، اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے بی جے پی میں شاملجڈیجا کی سیاست میں شمولیت کا اعلان بھارتی آل راؤنڈر کی اہلیہ ریوابا جو کہ بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ہیں نے ایکس( سابقہ ٹوئٹر) پر کیا۔
Baca lebih lajut »
چین ایک بار پھر خلائی تسخیر میں امریکا کو پیچھے چھوڑنے کیلئے تیارچین کی جانب سے تیان وین 3 مشن کا اعلان کیا گیا ہے جو 2028 میں مریخ کی سطح سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر واپس لائے گا۔
Baca lebih lajut »
فنانسنگ گیپ برقرار، پاکستان ایک بار پھر آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کے کیلنڈر میں شامل نہ ہواآئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 18 ستمبر کو ہوگا جس میں بورڈ سرینام کے 7 ویں جائزے کی منظوری دے گا
Baca lebih lajut »
دنیا بھر میں دن اور رات کا دورانیہ ایک جیسا کب ہو گا؟اس موقع پر سورج عین مشرق سے طلوع اور عین مغرب میں غروب ہوگا۔
Baca lebih lajut »
بورڈ این او سی کا مسئلہ: غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مانگ کم ہونے لگیقومی کرکٹرز کے این او سی کے معاملے پر ہر سیزن میں بحث ہوتی ہے اور اس کی وجہ اس معاملے میں غیر یقینی صورتحال کا ہونا ہے
Baca lebih lajut »