چین کی جانب سے تیان وین 3 مشن کا اعلان کیا گیا ہے جو 2028 میں مریخ کی سطح سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر واپس لائے گا۔
چین مریخ سے نمونے زمین پر واپس لانے والا دنیا کا پہلا ملک بننا چاہتا ہے / فوٹو بشکریہ یورپین اسپیس ایجنسی
صوبہ Anhui میں ہونے والے ایک ایونٹ کے دوران تیان وین مشنز کے چیف ڈیزائنر لیو جزہونگ نے اس خلائی مشن کے بارے میں تفصیلات بتائیں۔ اس مشن کا بنیادی مقصد مریخ پر زندگی کے آثار دریافت کرنا ہوگا جس کے لیے سرخ سیارے کی سطح اور مختلف مقامات کے نمونے اکٹھے کیے جائیں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارتی صحافی کا فیروز خان سے سجل علی سے متعلق سوال، اداکار کا جواب وائرلمیڈیا رپورٹس میں متعدد بار دعویٰ کیا جاچکا ہے کہ فیروز خان اور سجل علی ماضی میں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے لیکن پھر ان کا بریک اپ ہوگیا
Baca lebih lajut »
فلم 300 کروڑ سے زیادہ نہ کمائے تو سلمان خان کو برا لگتا ہے،بالی ووڈ فلم میکرسلمان خان مشکل وقت میں ہر ایک کی مدد کو تیار رہتے ہیں، نکھل ایڈوانی
Baca lebih lajut »
گولڈ میڈلز کی دوڑ میں امریکا نے چین کو پیچھے چھوڑ دیاآسٹریلیا 17 گولڈ کے ساتھ تیسرے اور فرانس 13 ٹائٹلز تھام کر چوتھے نمبر پر براجمان ہے
Baca lebih lajut »
غزہ میں دن بھر جاری رہنے والی اسرائیلی بمباری میں 40 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ کے علاقے دیرالبلح سے بھی ہزاروں بے گھر فلسطینی ایک بار پھر دربدر ہوگئے۔
Baca lebih lajut »
فردوس جمال نے ماہرہ خان کو 'بوڑھی عورت' قرار دیدیاسینیئر اداکار کی ایک بار پھر ماہرہ خان پر کڑی تنقید
Baca lebih lajut »
'ہمایوں سعید کو آدھی عمر کی لڑکیوں کیساتھ ہیرو بنا کر پیش کیا جارہا ہے'عتیقہ اوڈھو ایک بار پھر فلم اسٹار ہمایوں سعید کی زائد عُمر پر بول پڑیں
Baca lebih lajut »