عتیقہ اوڈھو ایک بار پھر فلم اسٹار ہمایوں سعید کی زائد عُمر پر بول پڑیں
پولیس نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ اکرم کی بازیابی کے لیے 14 روز کی مہلت مانگ لیبلوچستان کی ترقی اور امن کو برباد کرنے میں بھارت پیش پیشاولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو آج ہلالِ امتیاز عطا کیا جائے گااسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےبیٹی کیساتھ ناجائز تعلقات کا شبہ، دوست کو قتل کرنیوالا ملزم ساتھی سمیت گرفتار"ہمایوں سعید کو آدھی عمر کی لڑکیوں کیساتھ ہیرو بنا کر پیش کیا جارہا ہے"پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ...
فردوس جمال کے متنازعہ بیان کے بعد چند پاکستانی فنکاروں نے ہمایوں سعید کا دفاع کرتے ہوئے سینیئر اداکار کو آڑے ہاتھوں لیا تھا۔ عتیقہ اوڈھو کا شمار پاکستان کی ورسٹائل اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے تقریباََ تمام نامور فنکاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔ان دنوں عتیقہ اوڈھو نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شریک میزبان کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں جہاں وہ پاکستانی ڈراموں پر اپنا تجزیہ پیش کرتی ہیں۔
عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ یمنیٰ زیدی اور ہمایوں سعید کی عمر میں زمین و آسمان کا فرق ہے لیکن اس کے باوجود ڈرامے میں دونوں کو بطورِ ہیرو ہیروئن کاسٹ کیا گیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ مجھے یاد ہے کہ ماضی کے ڈراموں میں ہمایوں سعید کو میرے ساتھ بطورِ ہیرو کاسٹ کیا جاتا تھا لیکن آج اس عُمر میں ہمایوں کو آدھی عمر کی لڑکی کیساتھ ہیرو بنا کر دکھایا جارہا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ہمایوں سعید نے فردوس جمال کی تنقید پر خاموشی توڑ دیپاکستانی اداکاروں نے بھی سینیئر اداکار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ہمایوں سعید کا دفاع کیا
Baca lebih lajut »
بنگلادیش میں سیاسی کشیدگی، آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں پڑگیابنگلادیش میں صورتحال کو مانٹیر کیا جارہا ہے، ہماری پہلی ترجیح ایونٹ میں شریک ہونے والے ممالک کی کھلاڑیوں کی حفاظت ہے: ترجمان آئی سی سی
Baca lebih lajut »
امریکی محکمہ انصاف نے صارفین کے ڈیٹا تک چینی رسائی کا غلط دعویٰ کیا ہے، ٹک ٹاکٹک ٹاک کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں کہا گیا کہ محکمہ انصاف نے اس مقدمے میں حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ماہرہ خان اور خود سے متعلق فردوس جمال کے بیان پر ہمایوں سعید نے کیا ردعمل دیا؟فردوس جمال نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماہرہ خان کی بڑھتی عمر اور اداکار ہمایوں سعید کے اداکاری میں ڈاکا ڈالنے کے حوالے سےگفتگو کی تھی
Baca lebih lajut »
ہمایوں سعید دوسرے اداکاروں کو آگے نہیں آنے دیتے، فردوس جمالفردوس جمال کی نظر میں ہمایوں سعید اچھے اداکار نہیں
Baca lebih lajut »
الجیرین باکسر ایمان خلیف کے والد بیٹی کی حمایت میں سامنے آگئےمیری بیٹی ایک لڑکی ہے، جس کی پرورش لڑکیوں کی طرح ہی ہوئی ہے، عمار خلیف
Baca lebih lajut »