آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 18 ستمبر کو ہوگا جس میں بورڈ سرینام کے 7 ویں جائزے کی منظوری دے گا
/ فائل فوٹو
۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 12 جولائی کو ہوا تھا مگر ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کو تاحال 2 ارب ڈالر بیرونی فنانسنگ گیپ کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 12 جولائی کو ہوا تھا، آئی ایم ایف بورڈ کے 9 اور 13 ستمبر کے اجلاسوں میں بھی پاکستان کا ایجنڈا شامل نہیں
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پیشگی شرائط آڑے آگئیں، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے نئے شیڈول میں بھی پاکستان کا نام شامل نہیںآئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا 6 ستمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس میں ویتنام، یوگینڈا اور ڈنمارک سمیت 7 ملکوں کا ایجنڈا شامل ہے
Baca lebih lajut »
ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایم پوکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے اور ملک بھر میں اس بیماری کے حوالے سے ایک ایڈوائزری بھی جاری کی جا چکی ہے۔
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف پروگرام؛ نجی بینک پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض بحالی پر رضامندپاکستان نے بیرونی فنانسنگ گیپ کو پُر کرنے کے لیے ایک ارب ڈالر تجارتی قرضےکوبحال کرنے کی درخواست کی تھی
Baca lebih lajut »
غزہ میں دن بھر جاری رہنے والی اسرائیلی بمباری میں 40 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ کے علاقے دیرالبلح سے بھی ہزاروں بے گھر فلسطینی ایک بار پھر دربدر ہوگئے۔
Baca lebih lajut »
مہوش حیات کی 8 سال بعد ڈراموں میں واپسی کی خبریں زیرِ گردشاداکارہ آخری بار سال 2016 میں ہمایوں سعید کے ہمراہ ڈرامے میں نظر آئی تھیں
Baca lebih lajut »
اسپورٹس بورڈ نے ہاکی ٹیم کی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے فنڈز روکنے کا الزام مسترد کردیافنڈز کی فراہمی میں تاخیر کی ایک اور وجہ پی ایچ ایف کی جانب سے مطلوبہ دستاویزات کی بروقت فراہمی میں ناکامی ہے: پاکستان اسپورٹس بورڈ
Baca lebih lajut »