نوجوانوں کو ضلع راجوڑی میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
جارحیت پسند بھارتی فوج نے چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا۔ خواتین کو ہرساں کیا۔ بزرگوں اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور نوجوانوں کو گرفتار کرکے ساتھ لے گئے۔ مقبوضہ کشمیر کی بھارت نواز کٹھ پتلی انتظامیہ نے نوجوانوں کو عسکریت پسند ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان مسلح تھے۔ جنھوں نے بھارتی فوج کی چھاپا مار ٹیم پر فائرنگ کی تھی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہیدکشمیری نوجوانوں کو ضلع کپواڑا میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا
Baca lebih lajut »
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہیدکشمیری نوجوان کو ضلع بارہ مولا میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا
Baca lebih lajut »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری؛ 4 نوجوان شہیداسی علاقے میں بھارتی فوج کا کیپٹن فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا
Baca lebih lajut »
غزہ؛ حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوجی ہلاکاسرائیلی فوج کی فائرنگ میں طبی امداد دینے میں مصروف 3 فلسطینی شہید ہوگئے
Baca lebih lajut »
بشریٰ بی بی 9 مئی واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارجانسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجازآصف نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی
Baca lebih lajut »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی پر حملہ؛ 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمیبھارتی فوج کے زخمی 4 اہلکاروں میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے
Baca lebih lajut »