بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

Indonesia Berita Berita

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

کشمیری نوجوان کو ضلع بارہ مولا میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان شہید ہوگیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع بارہ مولا میں قابض بھارتی فوج نے ایک گاؤں کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر کے سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی لی۔ اس دوران موبائل فون سروس معطل رکھی گئی اور ایمبولینس کو بھی داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔ سرچ آپریشن میں خواتین کو ہراساں کیا گیا اور بزرگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

قابض بھارتی فوجی نے چند نوجوانوں کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ بھی کی جب کہ ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ بھارتی فوج نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے شہید نوجوان کی لاش اہل خانہ کے حوالے کرنے کے بجائے پولیس کے سپرد کردی۔ادھر کٹھ پتلی بھارت نواز انتظامیہ نے نوجوان کی شہادت کے واقعے کو پولیس مقابلہ ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان مسلح تھا اور بھارتی فوج کی جوابی فائرنگ میں مارا گیا۔آپ کے بچوں کی ماں کون ہے؟ صارف کے سوال پر کرن جوہر کا کرارا جوابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری؛ 4 نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری؛ 4 نوجوان شہیداسی علاقے میں بھارتی فوج کا کیپٹن فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا
Baca lebih lajut »

غزہ؛ حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوجی ہلاکغزہ؛ حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوجی ہلاکاسرائیلی فوج کی فائرنگ میں طبی امداد دینے میں مصروف 3 فلسطینی شہید ہوگئے
Baca lebih lajut »

بشریٰ بی بی 9 مئی واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارجبشریٰ بی بی 9 مئی واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارجانسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجازآصف نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی
Baca lebih lajut »

غزہ میں اسرائیلی فوج کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، 30 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی فوج کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، 30 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے رفح اور شمالی غزہ میں بھی بمباری کی، جس میں کل سے اب تک 80 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے۔
Baca lebih lajut »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی پر حملہ؛ 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمیمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی پر حملہ؛ 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمیبھارتی فوج کے زخمی 4 اہلکاروں میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے
Baca lebih lajut »

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے جنگجوانہ بیان میں مسترد کردیاپاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے جنگجوانہ بیان میں مسترد کردیابھارت کو غیر ملکی علاقوں میں قتل، بغاوت اور دہشت گردی کی اپنی مہم پر غور کرنا چاہیے، دفتر خارجہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 19:49:45