علی سے میں نے اس کی تعلیم دیکھ کر شادی کی تھی لیکن جلد ہی علی کی اصلیت میرے سامنے آگئی: خاتون کا مؤقف
/ فائل فوٹوالعربیہ اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق 30 سالہ رانیہ کا تعلق مصر سے ہے جو یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری ہولڈر ہیں، رانیہ نے اپنی یونیورسٹی کے 33 سالہ علی نامی ڈاکٹر سے شادی کی تھی۔
رانیہ نے بتایا کہ علی سے میں نے اس کی تعلیم دیکھ کر شادی کی تھی لیکن جلد ہی علی کی اصلیت میرے سامنے آگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مصری دُلہن رانیہ نے طلاق کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی جس میں لڑکی نے دعویٰ کیا کہ میرے شوہر نے شادی کے روز بھرے مجمع میں مجھے گدھی کہا جس سے میری توہین ہوئی۔ رانیہ نے درخواست میں کہا کہ ’شادی کے روز میں پھسل کر زمین پر گرگئی تھی جس کے بعد میں نے فوراً اٹھنے کی کوشش کی لیکن عین اسی وقت میرے شوہر نے مجھے سب کے سامنے کہا کہ تم گدھی ہو؟ اٹھو گدھی ‘۔
دلہن کے مطابق ’اس طعنے کے ردعمل پر میرے بھائی نے مداخلت کرتے ہوئے میرے شوہر کو بھی یہی کہہ کر جواب دیا جس کے بعد دونوں خاندانوں میں جھگڑا ہوگیا اور میں سسرال کے بجائے اپنے گھر آگئی‘۔ رانیہ کا کہنا تھا کہ ’کچھ دنوں کے بعد میرے شوہر مجھے واپس لینے آئے لیکن میرے گھر والوں نے مجھے ان کے ساتھ بھیجنے سے انکار کردیا اور جب میں نے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کیا تو اس نے انکار کردیا جس کے بعد میں نے عدالت سے رجوع کیا‘۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بگ باس میں شریک امیدوار عدنان شیخ کی بہن نے بھابھی کی تصاویر لیک کردیںعدنان کی شادی کی ویڈیوز اور تصاویر میں اہلیہ نے چہرے پر ماسک پہن رکھا ہے اور نہ ہی کسی تقریب میں بغیر ماسک شرکت کی
Baca lebih lajut »
بچے والدین کی دوسری شادی کرانے پر راضی نہیں ہوتے، یہ غلط ہے: جویریہ عباسیجویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی اور شادی کے 12 سال بعد 2009 میں ان دونوں کی طلاق ہوگئی تھی
Baca lebih lajut »
کیا وینا ملک پھر محبت میں گرفتار ہیں؟ انسٹاگرام اسٹوریز نے مداحوں کو چونکا دیااداکارہ نے 2013 میں دبئی کے بزنس مین اسد بشیر خان سے شادی کی تھی جو 2017 میں طلاق پر ختم ہو گئی
Baca lebih lajut »
34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکمبھارتی عدالت نے ریلوے اسٹیشن پر سبزی لے جانے والی ایک خاتون سے مبینہ طور پر 20 روپے رشوت لینے کے الزام میں سابق پولیس کانسٹیبل کی گرفتاری کا حکم دیا ہے
Baca lebih lajut »
صبا فیصل شادی میں لڑکیوں کی خودمختار سوچ کی مخالف، لڑکیوں کیلئے صحیح عمر بھی بتادیشادی صحیح وقت پر کرنی چاہیے، میرے زمانے میں لڑکیوں کی شادی 20 سال کی عمر میں ہوجاتی تھی جو غلط ہے: سینئر اداکارہ کی گفتگو
Baca lebih lajut »
جرمنی: پولیس کا فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھانے والوں پر کریک ڈاؤن، 10 سالہ بچہ بھی زیر حراستبچے کو حراست میں لینے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
Baca lebih lajut »