سیاسی کمیٹی شیر افضل مروت کا نام واپس لینے کے فیصلے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آگاہ کرے گی: ذرائع
پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے شیر افضل مروت کی جگہ نئے نام کی منظوری دیدی۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی اے سی کے لیے شیر افضل مروت کے حق میں اسد قیصر، شہریار آفریدی، شاندانہ گلزار اور زلفی بخاری سامنے آئے جبکہ عمر ایوب اور شبلی فراز شیر افضل مروت کو ہٹانے کے لیے وقاص اکرم کا نام سامنے لائے۔شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے سوال پر عمران خان نے کیا کہا؟شیر افضل کے چیئرمین پی اے سی سے متعلق بیان پر بیرسٹر گوہر کا ردعمل
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی چاہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں اور ان کی مقبولیت کے مزے پی ٹی آئی لوٹتی رہے : فیصل واوڈا
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کا حامد خان کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے کا فیصلہحکومت شیرافضل مروت کو رکھنے یا لینےکوتیار نہیں تھی، حامدخان کو وکلاسیاست کا تجربہ ہے لیکن شیرافضل مروت کو سائیڈلائن نہیں کیا: لطیف کھوسہ
Baca lebih lajut »
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام کی تنظیم نو کی اصولی منظوری دیدیوزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے ترسیلی نظام بالخصوص این ٹی ڈی سی کی تنظیم نو کی اصولی منظوری دیدی۔
Baca lebih lajut »
کیا آپ شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنا رہے ہیں ؟ عمران خان نے صحافی کے ...راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہےکہ پارٹی نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے ابھی کوئی نام فائنل نہیں کیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران بانی پی ٹی آئی سے سوال کیا گیا کہ آپ کی پارٹی میں چیئرمین پی اے سی کے معاملے پر تنازع چل رہا ہے؟ اس پر عمران خان نے کہا کہ مجھے مشاورت ہی نہیں کرنے دی جارہی،...
Baca lebih lajut »
عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی: شیر افضل مروتبانی پی ٹی آئی نے ببانگ دہل کہا کہ کوئی ڈیل نہیں،کوئی مفاہمت نہیں، عمران خان نے کہا کہ قوم کے لیے ضروری ہے اپنی اڑان بھرے: رہنما پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
عمران خان نے کہا مینڈیٹ چوری کرنیوالوں کے ساتھ مفاہمت نہیں ہو سکتی: شیخ وقاصجیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص نے صدر زرداری کی مفاہمت کی پیشکش پر بات کی
Baca lebih lajut »