راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہےکہ پارٹی نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے ابھی کوئی نام فائنل نہیں کیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران بانی پی ٹی آئی سے سوال کیا گیا کہ آپ کی پارٹی میں چیئرمین پی اے سی کے معاملے پر تنازع چل رہا ہے؟ اس پر عمران خان نے کہا کہ مجھے مشاورت ہی نہیں کرنے دی جارہی،...
ہمارے بیک ڈور کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے , بیرسٹر گوہرگندم کے معاملے پر نگران حکومت نے غلط فیصلے کیے: احسن اقبال کی ...
کیا آپ شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنا رہے ہیں ؟ عمران خان نے صحافی کے سوال کا کیا جواب دیا ؟ جانئےراولپنڈی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہےکہ پارٹی نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے ابھی کوئی نام فائنل نہیں کیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران بانی پی ٹی آئی سے سوال کیا گیا کہ آپ کی پارٹی میں چیئرمین پی اے سی کے معاملے پر تنازع چل رہا ہے؟ اس پر عمران خان نے کہا کہ مجھے مشاورت ہی نہیں کرنے دی جارہی، آج مشاورت مکمل ہوجائے گی۔
عمران خان سے سوال کیا گیا کہ آپ نے شیر افضل مروت کو نامزد کیا ہے کیا وہی نام فائنل ہے؟ اس پر انہوں نے کہا کہ پی اے سی چیئر مین شپ پر مشاورت کے بعد جواب دوں گا؟صحافی نے سوال کیا کہ کیا شیر افضل مروت کا نام واپس لے لیا گیا ہے؟ کون سا نیا نام تجویز کیا ہے؟ عمران خان نے جواب دیا کہ چیئرمین پی اے سی کے لیے ابھی کوئی نام فائنل نہیں کیا، کل تک کرلیں گے۔صحافی نے سوال کیا کہ آپ کسی کو نامزدکرتے ہیں تو پارٹی لیڈرشپ نہیں مانتی، پارٹی میں کیا چل رہا ہے، اس پر عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے شیر افضل مروت کا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شیر افضل کے چیئرمین پی اے سی سے متعلق بیان پر بیرسٹر گوہر کا ردعملشیر افضل مروت نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کچھ پارٹی رہنما عمران خان کو مجبور کر رہے تھے کہ مجھے چیئرمین پی اے سی نہ لگایا جائے
Baca lebih lajut »
عمران خان کے قریبی ساتھی نے شیر افضل مروت کو رانگ نمبر قرار دے دیاعمران خان کے قریبی ساتھی اور گلوکار سلمان احمد نے شیر افضل مروت کو رانگ نمبر قرار دے دیا۔
Baca lebih lajut »
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے سوال پر عمران خان نے کیا کہا؟بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کی جس میں ان سے چیئرمین پی اے سی کا بھی سوال کیا گیا
Baca lebih lajut »
شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیا۔ انہوں
Baca lebih lajut »
’وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور، عمران خان کا انتخاب نہیں بلکہ ۔ ۔ ۔‘ ...کراچی (ویب ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار ارشاد بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت سارے فیصلے عمران خان نے نہیں کیے، وزیراعلیٰ کے پی کیلئے علی امین گنڈاپور عمران خان کی چوائس نہیں بنی گالہ،مرشد کا انتخاب ہیں۔انہوں نے یہ بات جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں میزبان علینہ فاروق کے سوال شیر افضل مروت، حامد خان یا حامد رضا، چیئرمین پی اے سی کون ہوگا کے جواب میں کہی ۔...
Baca lebih lajut »
عمران خان نے شیر افضل مروت کی سخت سرزنش کردی، وجہ کیا تھی ؟راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سخت سرزنش کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمر ایوب، شیر افضل مروت، سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید، سینیٹر زرقا سہروردی اور ایم این اے ملک احمد نے عمران خان سے ملاقات کی ، ملاقات کے بعد صحافیوں سے...
Baca lebih lajut »