شیر افضل کے چیئرمین پی اے سی سے متعلق بیان پر بیرسٹر گوہر کا ردعمل

Imran Khan Berita

شیر افضل کے چیئرمین پی اے سی سے متعلق بیان پر بیرسٹر گوہر کا ردعمل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

شیر افضل مروت نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کچھ پارٹی رہنما عمران خان کو مجبور کر رہے تھے کہ مجھے چیئرمین پی اے سی نہ لگایا جائے

۔ فوٹو فائل

ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے متعلق بیان پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ شیر افضل مروت نے نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ پارٹی کے کچھ رہنما عمران خان کو مجبور کر رہے تھے کہ شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نہ لگایا جائے اور کسی اور کا نام دیا جائے تاہم عمران خان نے ان کی چال الٹ دی۔

بیرسٹر گوہر نے اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں نے شیر افضل مروت کو کہہ دیا ہے آئندہ آپ کو ایسی باتیں نہیں کرنی، پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے۔بیرسٹر گوہر سے پوچھا گیا شیر افضل مروت کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو کہا گیا کہ اسپیکر پی اے سی چیئرمین نہیں چاہتے؟ جس پر انہوں نے کہا آپ دوبارہ شیر افضل مروت سے پوچھیں گے تو وہ ایسی بات نہیں کہےگا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا ہم کنگز پارٹی نہیں نہ ڈکٹیٹر شپ ہے کہ اجارہ داری ہو، کور کمیٹی میں 70ممبر ہیں، میٹنگز میں سب کھل کر بات کرتے ہیں، ہم مشترکہ فیصلے کرتے ہیں جس میں پارٹی کی مشاورت شامل ہوتی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بیرسٹر گوہر کے صدر زرداری سے متعلق بیان پر شرجیل میمن کا ردعمل آگیابیرسٹر گوہر کے صدر زرداری سے متعلق بیان پر شرجیل میمن کا ردعمل آگیاوزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ صدر آصف زرداری پر تنقید کرکے بیرسٹر گوہر اپنا قد بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں
Baca lebih lajut »

سعودی عرب سے متعلق شیر افضل مروت کے بیان پر خواجہ آصف کا ردعملاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے لئے کچھ ممالک کے ساتھ تعلقات کی مذہبی اور معاشی لحاظ سے بہت اہمیت ہے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ مذموم سیاسی مقاصد اور انارکی کیلئے ایسے بیانات دیے جاتے ہیں تاکہ کوئی سرمایہ کاری کیلئے نہ آئے۔وزیر دفاع نے کہا کہ یہ ملک کے...
Baca lebih lajut »

جنگ کا خطرہ؟ روس نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کردیںعمران خان کب رہا ہوں گے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بڑا
Baca lebih lajut »

جنگ کا خطرہ؟ روس نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کردیںعمران خان کب رہا ہوں گے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بڑا
Baca lebih lajut »

اتنے ووٹ تو شہباز کو نہیں ملے تھے جتنے انکی جگہ ضمنی الیکشن لڑنیوالے کو مل گئے، عمر ایوباتنے ووٹ تو شہباز کو نہیں ملے تھے جتنے انکی جگہ ضمنی الیکشن لڑنیوالے کو مل گئے، عمر ایوبپی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن سے پنجاب سے ضمنی الیکشن میں کامیاب امیدواروں جیت کے نوٹیفکیشن روکنے کا مطالبہ کردیا
Baca lebih lajut »

آج کے اجلاس میں صدر کو 21 توپوں کے احتجاج کی سلامی پیش کی، بیرسٹر گوہرآج کے اجلاس میں صدر کو 21 توپوں کے احتجاج کی سلامی پیش کی، بیرسٹر گوہراسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ہم نے صدر مملکت آصف علی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:35:09