وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ صدر آصف زرداری پر تنقید کرکے بیرسٹر گوہر اپنا قد بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں
اے آر وائی نیوز کے مطابق ،۔شرجیل میمن نے کہا کہ شہید بی بی کے بعد آصف زرداری وفاق کو مضبوط کرنے کی علامت کے طور پر سامنے آئے، وہ جمہوریت کی حوصلہ افزائی، غیر جمہوریوں کی حوصلہ شکنی کا استعارہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صدر زرداری نے 18ویں ترمیم سے صوبوں کو حقوق دے کر وفاق کو مضبوط کیا، اے این پی کو سینیٹ تک پہنچا کر جو روایت قائم کی ملکی سیاسی تاریخ میں کسی نے نہیں کی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
رمیز راجہ کے محمد عامر سے متعلق بیان پر سلیکشن کمیٹی کا ردعمللاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز کی ٹی 20 سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا
Baca lebih lajut »
اسرائیل پر مزید حملوں سے متعلق ایران کے آرمی چیف کا بیان سامنے آگیاصیہونی ریاست نے ہماری ریڈ لائن کراس کی تھی؛ ایرانی آرمی چیف
Baca lebih lajut »
سعودی عرب سے متعلق شیر افضل مروت کے بیان پر خواجہ آصف کا ردعملاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے لئے کچھ ممالک کے ساتھ تعلقات کی مذہبی اور معاشی لحاظ سے بہت اہمیت ہے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ مذموم سیاسی مقاصد اور انارکی کیلئے ایسے بیانات دیے جاتے ہیں تاکہ کوئی سرمایہ کاری کیلئے نہ آئے۔وزیر دفاع نے کہا کہ یہ ملک کے...
Baca lebih lajut »
صدر زرداری پر تنقید کرکے بیرسٹرگوہر اپنا قد بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں، شرجیل ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ صدر آصف علی زرداری پر تنقید کرکے بیرسٹر گوہر اپنا قد بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں، آئی ایم ایف کو خط لکھ کر امداد بند کروانے کی کوشش کرنے والے بیرسٹرگوہر کی آصف علی زرداری پر تنقید مضحکہ خیز بات ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ شہید بی بی کے بعد آصف زرداری...
Baca lebih lajut »
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے امیدوار بیرسٹر علی ظفر ہوں گےبیرسٹر گوہر نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے امیدوار بیرسٹر علی ظفر ہوں گے
Baca lebih lajut »
آج کے اجلاس میں صدر کو 21 توپوں کے احتجاج کی سلامی پیش کی، بیرسٹر گوہراسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ہم نے صدر مملکت آصف علی
Baca lebih lajut »