اتنے ووٹ تو شہباز کو نہیں ملے تھے جتنے انکی جگہ ضمنی الیکشن لڑنیوالے کو مل گئے، عمر ایوب

Pmln Berita

اتنے ووٹ تو شہباز کو نہیں ملے تھے جتنے انکی جگہ ضمنی الیکشن لڑنیوالے کو مل گئے، عمر ایوب
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن سے پنجاب سے ضمنی الیکشن میں کامیاب امیدواروں جیت کے نوٹیفکیشن روکنے کا مطالبہ کردیا

— فوٹو:فائل

اپنے بیان میں عمر ایوب کا کہنا تھاکہ ضمنی الیکشن نہیں بلکہ ایک ڈھونگ رچایا گیا، الیکشن کے روز انٹرنیٹ سروسز بند کردی گئی۔ ان کا کہنا تھاکہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت فیصل آباد سےاحتجاج کا آغاز کریں گے، کراچی میں بھی الائنس کےپلیٹ فارم سےاحتجاج ہوگا، جمعے کو تمام صوبائی سیٹوں پربھرپوراحتجاج کا اعلان کرتےہیں، گجرات میں بھی ایک بڑا جلسہ کیا جائے گا اور اندرون سندھ اور خیبرپختونخوا میں بھی بھرپورجلسےکریں گے۔قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے جن میں سے 2 نشستیں لیگ نے حاصل کیں: غیر سرکاری نتائج

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ضمنی الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرکے پنجاب پولیس نے انتہاکر دی: بیرسٹر سیفضمنی الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرکے پنجاب پولیس نے انتہاکر دی: بیرسٹر سیفعوام سے اپیل کی کہ ضمنی الیکشن میں بالکل اسی طرح نکلیں جس طرح 8 فروری کو ظلم کے خلاف نکلے تھے۔علیمہ خان
Baca lebih lajut »

فلسطین پر اسرائیلی ظلم کیخلاف پاکستانی عوام کا ردِعمل قابلِ تحسین ہے، ایرانی صدرفلسطین پر اسرائیلی ظلم کیخلاف پاکستانی عوام کا ردِعمل قابلِ تحسین ہے، ایرانی صدرپاکستانی عوام کو سلام پیش کرتا ہوں، ایک دن اہل فلسطین کو ان کا حق ملے گا، صدر ابراہیم رئیسی کی شہباز شریف سے گفتگو
Baca lebih lajut »

غزہ کے علاوہ دیگر خطوں میں بھی جنگ کی تیاری کررہے ہیں، اسرائیلغزہ کے علاوہ دیگر خطوں میں بھی جنگ کی تیاری کررہے ہیں، اسرائیلجس کسی نے ہم کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اس کو جواب ملے گا، نیتن یاہو
Baca lebih lajut »

ووٹرز بینڈ باجوں کے ساتھ ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئےووٹرز بینڈ باجوں کے ساتھ ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئےانتخابات میں عوام ووٹ ڈال کر نئے حکمرانوں کا انتخاب کرتے ہیں یہ ووٹرز اتنے پرجوش ہیں کہ بینڈ باجے کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچ گئے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان اور ایران کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاقپاکستان اور ایران کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاقپاکستان کو سب سے پہلے ایران نے تسلیم کیا: شہباز شریف، کوئی پاک ایران تعلقات کو منقطع نہیں کر سکتا: ایرانی صدر
Baca lebih lajut »

سائفر کیس تو اپنی موت آپ مر رہا ہے، عمر ایوبمرکزی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو دیوار سے لگایاگیا،بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ڈالا گیا، سائفر کیس تو اپنی موت آپ مر رہا ہے۔ عمر ایوب نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے جنوبی بلوچستان کےلئے خصوصی پیکیج دیاتھا، بلوچستان کےلئے پیکیج کو پایہ تکمیل تک پہنچایاجاناچاہیےتھا۔ عمر ایوب نے کہا کہ...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 09:56:21