مرکزی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو دیوار سے لگایاگیا،بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ڈالا گیا، سائفر کیس تو اپنی موت آپ مر رہا ہے۔ عمر ایوب نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے جنوبی بلوچستان کےلئے خصوصی پیکیج دیاتھا، بلوچستان کےلئے پیکیج کو پایہ تکمیل تک پہنچایاجاناچاہیےتھا۔ عمر ایوب نے کہا کہ...
مرکزی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو دیوار سے لگایاگیا،بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ڈالا گیا، سائفر کیس تو اپنی موت آپ مر رہا ہے۔
عمر ایوب نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے جنوبی بلوچستان کےلئے خصوصی پیکیج دیاتھا، بلوچستان کےلئے پیکیج کو پایہ تکمیل تک پہنچایاجاناچاہیےتھا۔ عمر ایوب نے کہا کہ میں خود بھی روپوش رہا، پرویزالہی اور دیگر رہنماؤں کو جیل میں ڈالاگیا، جو لوگ کہتے تھے کہ پارٹی ختم ہوجائےگی، یہ ان کی خام خیالی تھی۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، بانی پی ٹی آئی کےخلاف کوئی مواد نہیں، ہم تاریخ کی سب سے مضبوط اپوزیشن ہیں، ہم پیچھے ہٹنےوالوں میں سےنہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے لوگوں کےساتھ کیا کچھ نہیں کیاگیا، ہمارامشن آئین اورقانون کی بالادستی ہے،ہمیں کیوں دیوار سے لگایاگیا، ہم چاہتے ہیں کہ ملک مضبوط ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ الائنس ایک پوائنٹ ایجنڈے پر متفق ہے کہ سب آئین و قانون کا احترام کریں، آئین و قانون کسی کو پسند ہو یا نہ ہو یہ رائج الوقت ہے، آئین و قانون کی بالادستی ہوگی تو سرمایہ کاری، تجارت، ترقی ہوگی۔عمرایوب نے کہا کہ سعودی سرمایہ کار ہمارے دور میں بلوچستان میں سولر انرجی کا منصوبہ لگارہے تھے، اس وقت پی ڈی ایم ٹو حکومت بنائی گئی ہے
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ہم تاریخ کی سب سے مضبوط اپوزیشن ہیں، پیچھے ہٹنےوالوں میں سےنہیں: عمر ایوبکوئٹہ (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مرکزی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو دیوار سے لگایاگیا،بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں ڈالا گیا، سائفر کیس تو اپنی موت آپ مر رہا ہے، کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، بانی پی ٹی آئی کےخلاف کوئی مواد نہیں، ہم تاریخ کی سب سے مضبوط اپوزیشن ہیں، ہم پیچھے ہٹنےوالوں...
Baca lebih lajut »
بشریٰ بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا تھا: عمر ایوبتحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا تھا۔ راولپنڈی میں عمر ایوب، اسد قیصر، شبلی فراز اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ اس موقع پر عمر ایوب نے کہا کہ بشریٰ بی بی عمران خان کی کمزوری نہیں طاقت ہیں، ان کا چیک اپ ہونے جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قیدی نمبر 804 سے تفصیلی ملاقات ہوئی ہے، بانیٔ...
Baca lebih lajut »
توشہ خانہ میں سزائیں معطل، بانی پی ٹی آئی سائفر کیس سے اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے: لطیف کھوسہتوشہ خانہ کیس میں الزام درست ہے مگر استغاثہ کی کوتاہی سے ملزم کو فائدہ پہنچتا ہے تو اوربات ہے: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
Baca lebih lajut »
ڈونلڈ لو نے سائفرکے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام جھوٹ قرار دیدیاپاکستانی سفیر اسد مجید بھی تصدیق کرچکے کہ سائفر کا الزام جھوٹ ہے، امریکی نائب وزیرخارجہ
Baca lebih lajut »
سائفر گم کرنے کا الزام ثابت بھی ہو جاتا ہے تو زیادہ سےزیادہ 2سال سزا ہوسکتی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پرسماعت کے دوران وکیل سلمان صفدر نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کو ڈاکیومنٹ لاپرواہی اور جان بوجھ کر گم کرنے دونوں شقوں میں سزا سنائی گئی،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے اگر یہ الزام ثابت بھی ہو جاتا ہے پھر بھی دو سال زیادہ سزا ہے،اس الزام پر تو زیادہ سے زیادہ...
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی سائفر کیس سے اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے: لطیف کھوسہ نے خوشخبری ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ میں سزائیں معطل ہوچکی ہیں سائفر کیس سے بھی وہ اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سائفر کیس میں عدالت یہ ریمارکس دے چکی ہے کہ سائفر ہے کہاں پر؟ جس...
Baca lebih lajut »