عمران خان نے کہا مینڈیٹ چوری کرنیوالوں کے ساتھ مفاہمت نہیں ہو سکتی: شیخ وقاص

Asif Zardari Berita

عمران خان نے کہا مینڈیٹ چوری کرنیوالوں کے ساتھ مفاہمت نہیں ہو سکتی: شیخ وقاص
Imran KhanPresident Of PakistanPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص نے صدر زرداری کی مفاہمت کی پیشکش پر بات کی

/ فائل فوٹوپی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ آج بانی تحریک انصاف عمران خان نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ مینڈیٹ چوری کرنے والوں کے ساتھ مفاہمت نہیں ہو سکتی۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں صدر زرداری نے کہا تھا کہ ہم اختلاف کو مل بیٹھ کر حل کریں، ملک کو جس چیز کی ضرورت ہے وہ ہمارے ایجنڈے میں شامل ہونی چاہیے، سیاسی قیادت اپنی ترجیحات کو ہائی لائٹ کریں، درپیش مشکلات میں ہم اختلافات لے کر نہیں چل سکتے۔ صدر کی مفاہمت کی پیشکش پر شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ عمران خان نے آج واضح طور پر کہا ہے کہ مینڈیٹ چوری کرنے والوں کے ساتھ مفاہمت نہیں ہو سکتی۔ہم اس صدر کو نہیں مانتے، یہ صدر، وزیراعظم پوری کابینہ ہی غیر قانونی ہے: چیئرمین پی ٹی آئی کی پارلیمنٹ کے باہر گفتگو

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan President Of Pakistan Pti

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شادی سے پہلے بہنوئی کے کس جواب پر سلمان خان نے کہا لڑکا اچھا لگا، بات پکی سمجھیںشادی سے پہلے بہنوئی کے کس جواب پر سلمان خان نے کہا لڑکا اچھا لگا، بات پکی سمجھیںایوش شرما نے کہا سلمان خان نے کہا تھا تمہیں اداکاری نہیں آتی اور تمہیں اس کے لیے پہلے ٹریننگ کرنی ہو گی
Baca lebih lajut »

کاش پہلی بیوی سے طلاق نہ ہوئی ہوتی تو۔۔۔۔جاوید شیخ نے کیا کہا؟کاش پہلی بیوی سے طلاق نہ ہوئی ہوتی تو۔۔۔۔جاوید شیخ نے کیا کہا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ میں پہلی بیوی سے علیحدگی نہیں چاہتا تھا، کاش ایسا نہ ہوتا۔
Baca lebih lajut »

انتخابات میں مینڈیٹ دینے پر عوام کے شکر گزار ہیں: بلاول بھٹوپاکستان کے سیاسی رہنما بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ عوام کے شکر گزار ہیں جو انتخابات میں ان کو مینڈیٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ریٹائرمنٹ کے بعد غلط بیانی کا کیس: جنرل (ر) قمر باجوہ کے اعتراضات پر نوٹس جاریریٹائرمنٹ کے بعد غلط بیانی کا کیس: جنرل (ر) قمر باجوہ کے اعتراضات پر نوٹس جاریجنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے وکیل نے کہا کہ جو درخواست 6 ماہ بعد جمع ہو اس کی کوئی وقعت نہیں، خارج کردینی چاہیے
Baca lebih lajut »

شاہ رخ خان کی منت کی بالکونی سے مداحوں کو عید کی مبارکبادشاہ رخ خان کی منت کی بالکونی سے مداحوں کو عید کی مبارکبادشاہ رخ خان کے چھوٹے بیٹے ابرام خان بھی والد کے ساتھ موجود تھے
Baca lebih lajut »

امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل کو واضح پیغام دے دیا؟امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل کو واضح پیغام دے دیا؟بلنکن نے اسرائیل کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال پر اسرائیلی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی تو امریکی پالیسی بدل سکتی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 12:52:07