وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام کی تنظیم نو کی اصولی منظوری دیدی

Indonesia Berita Berita

وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام کی تنظیم نو کی اصولی منظوری دیدی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے ترسیلی نظام بالخصوص این ٹی ڈی سی کی تنظیم نو کی اصولی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے جائزے سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس کا تیسرا اور حتمی دور ہوا، بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری اور آؤٹ سورسنگ کے حوالے سے سفارشات پیش کی گئیں۔

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں سے متعلق بڑے فیصلے کیے گئے، وزیراعظم نے اصلاحات و تنظیم نو کے اطلاق کو یقینی بنانے کیلئے کمیٹی قائم کردی۔ بجلی کے شعبے کی اصلاحات کا نفاذ یقینی بنانے کیلئے وزیراعظم آفس میں سیل قائم کیا گیا ہے، زیادہ بجلی کی کھپت والے پنکھوں کی کم بجلی کی کھپت والے پنکھوں میں تبدیلی کے منصوبے سے متعلق رپورٹ بھی طلب کی گئی۔

کم بجلی خرچ کرنے والے پنکھوں کی کم آمدن والے صارفین کو فراہمی کا جامع پلان بھی طلب کیا گیا۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ صنعتی شعبے کو کم نرخوں پر بجلی فراہمی کا جامع لائحہ عمل پیش کیا جائے۔ شہبازشریف نے کہا کہ ہر ماہ بجلی کے شعبے کی اصلاحات کے نفاذ پر جائزہ اجلاس کی صدارت کرونگا، اس اجلاس میں وفاقی وزرا محمد اسحاق ڈار، احد خان چیمہ اور دیگر نے بھی شرکت کی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہوفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہوزیراعظم معائنہ کمیشن کی 12 اور وفاقی وزارتِ قومی صحت کے تحت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی 160،گریڈ 15 تک کی خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ہے
Baca lebih lajut »

ضمنی انتخابات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کرنے کی منظوریضمنی انتخابات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کرنے کی منظوریوفاقی حکومت کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے احکامات جاری کردیے
Baca lebih lajut »

آسمانی بجلی کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جاسکتا ہے ؟آسمانی بجلی کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جاسکتا ہے ؟موسمیاتی ماہرین نے آسمانی بجلی سے بچنے کے لیے کچھ تجاویز پیش کی ہیں
Baca lebih lajut »

کانگریس کے بعد امریکی سینیٹ نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی کے بل کی منظوری دیدیکانگریس کے بعد امریکی سینیٹ نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی کے بل کی منظوری دیدیامریکی سینیٹ میں اس بل کے حق میں 79 جبکہ مخالفت میں 18 ووٹ ڈالے گئے۔
Baca lebih lajut »

کانگریس کے بعد امریکی سینیٹ نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی کے بل کی منظوری دیدینیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایوان نمائندگان کانگریس کے بعد امریکی سینیٹ نے بھی ٹک ٹاک پر مشروط پابندی کے بل کی منظوری دے دی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اس بل کے تحت ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کو مقبول سوشل میڈیا ایپ کسی امریکی کمپنی کو فروخت کرنے کے لئے ایک سال کی مہلت دی گئی ہے، ایسا نہ کرنے پر اس پر پابندی عائد کی جائے گی۔اس بل کے...
Baca lebih lajut »

وزیر توانائی نے ڈسکوز کو ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن دیدیوفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری نے ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمےکیلئے 23 اپریل تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔وزیر توانائی نے تمام ڈسکوز کے چیئرمین اور سی ای اوز کو بجلی چوری کے خاتمےکیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں۔پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر بجلی نے بجلی چوری کے خلاف کوششوں کو ناکافی قرار دیتے ہوئے سخت کارروائی کی ہدایت کر...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 12:13:39