پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں اور ان کی مقبولیت کے مزے پی ٹی آئی لوٹتی رہے : فیصل واوڈا
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور حال ہی میں آزاد حیثیت میں سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ نہ کوئی ڈیل ہو رہی ہے نہ ڈھیل ہو رہی ہے۔
فیصل واوڈا نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کا دل و دماغ سب دائیں بائیں ہے ، پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں اور ان کی مقبولیت کے مزے پی ٹی آئی لوٹتی رہے ۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عمران خان کا ڈی چوک کا دھرنا 2 ججوں نے ریورس کرایا: فیصل واوڈا کا دعویٰاُن دو ججوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے رابطہ کیا اور گارنٹی دی تھی کہ دھرنا ریورس کرلیں، آپ کی باتیں مان لی جائیں گی: فیصل واوڈا
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت کا پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات بند کرنے کا فیصلہدو ماہ سے میڈیا پر پی ٹی آئی میں اختلافات کا گیم چلاجا رہا ہے، پارٹی کے اندر میرے خلاف کوئی پروپیگنڈہ کرے تو کوئی جواب نہیں دیا جائے گاشیرافضل مروت
Baca lebih lajut »
عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی: شیر افضل مروتبانی پی ٹی آئی نے ببانگ دہل کہا کہ کوئی ڈیل نہیں،کوئی مفاہمت نہیں، عمران خان نے کہا کہ قوم کے لیے ضروری ہے اپنی اڑان بھرے: رہنما پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی والے چاہتے ہیں بانی چیئرمین مزید جیل میں رہیں، فیصل واوڈاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن)سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے چاہتے ہیں بانی چیئرمین مزید جیل میں رہیں۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ نہ کوئی ڈیل ہورہی ہے نہ ڈھیل ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے چاہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی ابھی مزید جیل میں رہیں تاکہ...
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اداروں کو ایک دوسرے سے تعاون کی ہدایتپاکستان سے اسمگلنگ کے جڑ سے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں، ملک و قوم کا پیسہ لوٹنے والوں کو قطعاً رعایت نہیں دی جائے گی: وزیراعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر بڑی پابندی عائداحتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔
Baca lebih lajut »