موٹروے ایم2 لاہور تا کوٹ مومن، ایم 3 لاہور تا درخانہ اور ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند ہیں
پنجاب میں دھند کا راج ہے جس کی وجہ سے مختلف موٹرویز کو مختلف مقامات پر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے۔
ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق موٹروےایم2 لاہور سے کوٹ مومن دھند کی وجہ سے بند ہے جبکہ موٹروے ایم 3 لاہور سے درخانہ اور موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند ہیں۔ ترجمان ٹریفک پولیس سید عمران احمد کا کہنا ہے کہ موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر یقینی بنانے کے لیے بند کیا جاتا ہے شہری زیادہ سے زیادہ دن کے اوقات میں سفر کرنے کو ترجیح دیں صبح 10 سے شام 6 بجے تک دھند کے موسم میں بہترین سفری اوقات ہیں۔
ترجمان کے مطابق ڈرائیور حضرات آگے اور پیچھےدھند والی لائٹس کا استعمال کر یں غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور تیز رفتاری سے پرہیز کر یں جبکہ اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔Dec 27, 2024 02:35 PMexpress.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
لاہور، شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند، شہریوں کو احتیاط کی ہدایتدھند کے موسم میں صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کا وقت محفوظ سفر کے لیے موزوں قرار دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
سردی اور دھولے کی لہر ملک میںمختلف علاقوں میں سردی اور دھولے کی لہر چل رہی ہے، اس وقت لاہور سے خانہوال تک موٹروے M4 ٹریفک کے لیے بند ہے۔
Baca lebih lajut »
کوہلی نہ روہت، دنیا میں سب سے زیادہ کونسے بھارتی کرکٹر کو گوگل پر سرچ کیا گیا؟دنیا میں مختلف کھیلوں سے وابستہ مشہور کھلاڑیوں کے بارے میں مداح ہمیشہ کچھ نیا جاننا چاہتے ہیں جس کے لیے وہ انٹرنیٹ پر گوگل سرچ انجن کا سہارا لیتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
پاراچنار مرکزی شاہراہ کو بند ہوئے 79 دن گزرگئے، کراچی میں بھی دھرنے، ٹریفک پلان جاریٹریفک پولیس کے مطابق پارا چنار صورتحال پرمختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں
Baca lebih lajut »
کراچی میں پارا چنار واقعے کیخلاف مذہبی جماعت کا احتجاج، متعدد سڑکیں ٹریفک کیلئے بندکراچی کے 13 مقامات پر مذہبی جماعت کا دھرنا جاری ہے جس کی وجہ سے ٹریفک معطل ہے اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
بھارت میں کسانوں کی ریل روکو احتجاج میں شدتبھارتی ریاستوں ہریانہ اور پنجاب میں کسانوں نے اپنے حقوق کے لیے ریل روکو احتجاج کیا جس سے مختلف ٹرینیں منسوخ اور شیڈول تبدیل کرنے پر مجبور کیا گیا۔
Baca lebih lajut »