کوہلی نہ روہت، دنیا میں سب سے زیادہ کونسے بھارتی کرکٹر کو گوگل پر سرچ کیا گیا؟

Google Berita

کوہلی نہ روہت، دنیا میں سب سے زیادہ کونسے بھارتی کرکٹر کو گوگل پر سرچ کیا گیا؟
Search
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

دنیا میں مختلف کھیلوں سے وابستہ مشہور کھلاڑیوں کے بارے میں مداح ہمیشہ کچھ نیا جاننا چاہتے ہیں جس کے لیے وہ انٹرنیٹ پر گوگل سرچ انجن کا سہارا لیتے ہیں۔

2024 کھیلوں کے لیے ایک اہم سال ثابت ہوا،جس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، اولمپک گیمز ، باکسنگ سمیت کئی بڑے مقابلے ہوئے جسسے شائقین کی جانب سے خوب پذیرائی ملی۔

اس فہرست میں 2 بھارتی کرکٹرز بھی شامل ہیں لیکن حیران کن طور پر وہ نام دنیا کے سب سے بہترین بیٹر ویرات کوہلی اوربھارتی کپتان روہت شرما کے نہیں ہیں۔ ایمان خلیف نے رواں سال پیرس اولمپک گیمز 2024 میں بطور خاتون طلائی تمغہ جیتا تھا اور وہ ایونٹ کے دوران اپنی جسمانی ساخت کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہی تھیں۔

بعدازاں ایمان خلیف نے نہ صرف تمام فائٹس جیتیں بلکہ فیصلہ کن معرکے میں بھی کامیابی حاصل کرکے اس گیمز میں الجزائر کو دوسرا گولڈ میڈل جتوایا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Search

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

2024 میں پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات2024 میں پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعاتسرچ انجن کی جانب سے ہر سال کے اختتام پر سب سے زیادہ مقبول سرچز کی فہرست کو جاری کیا جاتا ہے۔
Baca lebih lajut »

فلم شعلے میں دھرمندر، امیتابھ بچن اور ہما مالنی کو کتنا معاوضہ ملا؟فلم شعلے میں دھرمندر، امیتابھ بچن اور ہما مالنی کو کتنا معاوضہ ملا؟شعلے کی کاسٹ میں سب سے زیادہ معاوضہ دھرمندر کو دیا گیا
Baca lebih lajut »

نہ بابر نہ آفریدی: 2024 میں پاکستان میں کونسی اسپورٹس شخصیت سب سے زیادہ سرچ کی گئی؟نہ بابر نہ آفریدی: 2024 میں پاکستان میں کونسی اسپورٹس شخصیت سب سے زیادہ سرچ کی گئی؟گوگل نے 2024 کے لیے پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات اور موضوعات کی فہرست جاری کی ہے۔
Baca lebih lajut »

آئی سی سی پر پاکستان سے امتیازی سلوک کا الزامآئی سی سی پر پاکستان سے امتیازی سلوک کا الزامپریس ریلیز میں پاکستان کو میزبان ملک کے طور پر تسلیم کرنے سے گریز کیا گیا
Baca lebih lajut »

آئی سی سی پر پاکستان سے امتیازی سلوک کا الزامآئی سی سی پر پاکستان سے امتیازی سلوک کا الزامپریس ریلیز میں پاکستان کو میزبان ملک کے طور پر تسلیم کرنے سے گریز کیا گیا
Baca lebih lajut »

کنکریٹ کا جنگل کراچی، آگ کا گولہ …محمد واحدکنکریٹ کا جنگل کراچی، آگ کا گولہ …محمد واحدپاکستان دنیا کے اس خطے میں واقع ہے جس کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ خطرات لاحق ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 05:31:01