بھارت میں کسانوں کی ریل روکو احتجاج میں شدت

سیاست Berita

بھارت میں کسانوں کی ریل روکو احتجاج میں شدت
بھارتکساناحتجاج
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

بھارتی ریاستوں ہریانہ اور پنجاب میں کسانوں نے اپنے حقوق کے لیے ریل روکو احتجاج کیا جس سے مختلف ٹرینیں منسوخ اور شیڈول تبدیل کرنے پر مجبور کیا گیا۔

نام نہاد جمہوریت کی علمبردار نریندر مودی کی سرکار اپنے ہی کسان طبقے کو کچلنے میں مصروف ہے۔ بھارت ی ریاستوں ہریانہ اور پنجاب کے کسان وں کی اپنے حقوق کے لیے جاری جدوجہد میں دوبارہ شدت آئی ہے۔پنجاب میں 74 مختلف مقامات پر کسان وں نے ریل روکو احتجاج کیا۔ 3 گھنٹے جاری رہنے والے احتجاج سے پنجاب میں 3 ٹرینیں منسوخ اور 39 ٹرینوں کے شیڈول تبدیل کرنا پڑے۔ کسان وں نے فیروز پور اور امبالہ ڈویژن میں پٹریوں پر بیٹھ کر ٹرینوں کی آمدورفت روکی۔ شنبھو اسٹیشن پر احتجاج کی وجہ سے ہریانہ سے آنے والی ٹرینوں کی سروس

متاثرہوئی۔ یکم فروری سے لے کر اب تک شنبھو اور خانوری بارڈرز پر 30 سے زائد کسان مختلف وجوہات کی بنا پر جاں بحق ہوچکے ہیں۔ احتجاجی مقام پر 2 کسان خود کشی کر چکے ہیں جبکہ پولیس کی شیلنگ اور کسان مظاہرین پر اندھا دھند لاٹھی چارج سے متعدد کسان شدید زخمی ہوئے۔ کسان یونینز نے خود کشی کرنے والے رنجود سنگھ کے خاندان کو 25 لاکھ روپے کی امداد، ملازمت اور قرض معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ مطالبات پورے نہ ہونے پر 30 دسمبر کو پنجاب بند کا اعلان کیا ہے۔ دہلی چلو مارچ اور ریل روکو تحریک کسانوں کی ناانصافی کے خلاف مزاحمت کی علامت بن چکی ہیں

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

بھارت کسان احتجاج ریل روکو نریندر مودی

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بواسیر جیسے موذی مرض سے کیسے بچا جائے؟بواسیر جیسے موذی مرض سے کیسے بچا جائے؟موسم سرما میں مرض کی شدت میں اضافہ ہو جاتا ہے
Baca lebih lajut »

’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئےنہ صرف جنوبی بھارت کی فلموں میں بلکہ بھارت کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں بھی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے
Baca lebih lajut »

بھارت؛ خاتون پائلٹ نے خودکشی سے پہلے بوائے فرینڈ سے ویڈیو کال پر کیا باتیں کی تھیںبھارت؛ خاتون پائلٹ نے خودکشی سے پہلے بوائے فرینڈ سے ویڈیو کال پر کیا باتیں کی تھیںبھارت میں 25 سالہ خاتون پائلٹ کی لاش کمرے کی چھت سے لٹکی ہوئی ملی تھی
Baca lebih lajut »

مدارس کی فیسنگ، ٹیکس بل اور صحافیوں کا احتجاجمدارس کی فیسنگ، ٹیکس بل اور صحافیوں کا احتجاجسینیٹ میں مدارس کی فیسنگ، ٹیکس بل اور صحافیوں کا احتجاج پر بحث.
Baca lebih lajut »

سندھ کی جامعات میں کنٹریکٹ پر اساتذہ کی تقرریوں کا نوٹیفکیشن منسوخ کرنے کا مطالبہسندھ کی جامعات میں کنٹریکٹ پر اساتذہ کی تقرریوں کا نوٹیفکیشن منسوخ کرنے کا مطالبہنوٹیفکیشن واپس نہیں لیا گیا تو سندھ بھر کی جامعات میں مرحلہ وار احتجاج ہوگا، فپواسا کی جامعہ کراچی میں پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »

بھارت میں کسانوں کی تحریک ایک بار پھر متحرکبھارت میں کسانوں کی تحریک ایک بار پھر متحرککسان رہنمائوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر دہلی جانے کی اجازت نہ ملی تو تصادم ہوگا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 10:28:05