نہ صرف جنوبی بھارت کی فلموں میں بلکہ بھارت کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں بھی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے
الو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ تمام ہندوستانی فلموں میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن چکی ہے، 5 دسمبر کو ریلیز ہونے والی فلم 12 دنوں میں 1414 کروڑ روپے کا عالمی باکس آفس کمائی کا ریکارڈ قائم کر چکی ہے۔
پشپا 2 نے ۔ فلم نے 11 دنوں میں بھارت میں 900 کروڑ روپے کمائے ہیں اور عالمی سطح پر اس نے 166.8 ملین امریکی ڈالر کا کمال حاصل کیا۔ کم اسکور کے اندازوں کے مطابق، فلم نے 29.21 ملین امریکی ڈالر کمائے، جس میں صرف امریکی مارکیٹ سے 1.6 ملین ڈالر شامل ہیں۔ اس کی شمالی امریکی کلیکشن 12.5 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
فلم کا ہندی ورژن تیلگو ورژن سے بہتر پرفارم کر رہا ہے، خاص طور پر دوسرے ویک اینڈ پر، جس میں ٹکٹ کی قیمت کم ہونے کی وجہ سے اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔سکومار کی ہدایت کاری میں بنی یہ فلم 2024 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی ہے، اور اس کے ہندی ورژن نے 2024 کی دوسری سب سے بڑی ہندی فلم ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’پشپا 2' نے دھوم مچا دی، بڑے اور چھوٹے سینما گھروں میں ریکارڈ بکنگ جاریشائقین کی بے حد دلچسپی سے ظاہر ہے کہ 'پشپا 2' ریلیز سے پہلے ہی باکس آفس کے نئے ریکارڈ قائم کرے گی
Baca lebih lajut »
الو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئیتجارتی ماہرین کے مطابق، فلم ہندی بیلٹ میں ریکارڈ توڑ افتتاح کرے گی اور باکس آفس پر تہلکہ مچائے گی
Baca lebih lajut »
الو ارجن کی فلم نہ دکھانے پر شہری کی تھیٹر میں توڑ پھوڑ، مالک کو جان سے مارنے کی دھمکیفلم 'پشپا 2، دی رول' کا سال بھر انتظار کیا گیا ہے اور یہ فلم باکس آفس پر ریکارڈ توڑ کامیابی حاصل کرے گی: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »
گورنر راج کا مشورہ نہیں دوں گا مگر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا پر حکومت کا اختیار کھوچکی، شرجیل میمناحتجاج کے دوران جو کچھ ہوا اس نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، سینئر صوبائی وزیر
Baca lebih lajut »
پشپا 2: تین دن میں 621 کروڑ کا ریکارڈ توڑ بزنس، باکس آفس پر دھماکہفلم کی کی ہدایتکاری سکمار نے کی ہے اور اس میں الو ارجن، رشمیکا مندنا، اور فہد فاضل مرکزی کرداروں میں نظر آ رہے ہیں
Baca lebih lajut »
پشپا 2 ریلیز کے صرف چھ دنوں میں 1 ہزار کروڑ کمانے والی پہلی فلم بن گئیپشپا 2 نے تیزی سے 1 ہزار کروڑ کمانے والی فلم بن کر نیا ریکارڈ قائم کردیا
Baca lebih lajut »