تجارتی ماہرین کے مطابق، فلم ہندی بیلٹ میں ریکارڈ توڑ افتتاح کرے گی اور باکس آفس پر تہلکہ مچائے گی
بھارتی فلم انڈسٹری کے مداحوں کی بے تابی سے منتظر فلم ’پشپا 2: دی رول‘ کی شوٹنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے اور الو ارجن کی قیادت میں فلم کا کلائمیکس شوٹ جاری ہے، جبکہ ڈائریکٹر سکوکمار اور ان کی ٹیم 27 نومبر تک پروجیکٹ مکمل کرنے کے لیے دن رات محنت کر رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق، پشپا 2 کی شوٹنگ کے 7 دن باقی ہیں، جس میں 2 دن کا ایک خاص گانا اور 5 دن کا کلائمیکس شامل ہے۔ اس دوران، الو ارجن خود شوٹنگ کے کلائمیکس کی نگرانی کر رہے ہیں۔ ڈائریکٹر سکوکمار اور Mythri مووی میکرز نے پوسٹ پروڈکشن کے مختلف مراحل کو تیزی سے مکمل کرنے کے لیے متعدد ٹیمیں مقرر کی ہیں۔ وی ایف ایکس، ایڈیٹنگ، اور بیک گراؤنڈ اسکور پر کام کرنے والی چار مختلف ٹیمیں فلم کو وقت پر مکمل کرنے کے لیے مصروف ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ فلم کو 28 نومبر تک سنسر بورڈ کے حوالے کر دیا جائے گا، اور یہ 5 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
اس فلم میں الو ارجن کے ساتھ رشمیکا مندانا اور فہد فاصل مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ ۔Nov 20, 2024 11:30 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
الو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے بےصبری سے منتظر مداحوں کے لیے خوشخبری آ گئی’پشپا 2: دی رول‘ کی ہدایتکاری سوکمار نے کی ہے جس میں الو ارجن، راشمیکا مندانا اور فہد فاصل اہم کرداروں میں نظر آئیں گے
Baca lebih lajut »
پشپا 2 کیلئے میگا ٹریلر لانچ ایونٹ کی تیاریاں، فلم کب ریلیز ہوگی؟فلم کی پروموشن کیلئے سپر اسٹار الو ارجن اپنی ٹیم کے ہمراہ 6 شہروں کا پروموشنل ٹور بھی کریں گے
Baca lebih lajut »
الو ارجن کی فلم پشپا 2 کا ٹریلر جاری، چندگھنٹوں میں کروڑوں ویوز مل گئےبھارتی میڈیا کے مطابق 5 دسمبر 2024 کو فلم سنیما گھروں کی زینت بنےگی
Baca lebih lajut »
الو ارجن کی فلم ’پشپا ‘2 کا سنسنی خیز ٹریلر ریلیزمداحوں کو فلم کی ریلیز کا بےصبری سے انتظار ہے
Baca lebih lajut »
’پشپا 2‘ کی خطرناک جھلک : الو ارجن اور فہد فاضل کی دھماکے دار تصویر جاریدیوالی پر الو ارجن اور رشمیکا مندانا کے شادی شدہ کردار کی جھلک بھی جاری کی گئی تھی جس نے شائقین کو مزید پرجوش کر دیا
Baca lebih lajut »
نورا فتیحی کے رقص کے مداحوں کیلئے بری خبر سامنے آگئیاس فلم کے ذریعے اندرا کمار کے بیٹے امان کمار اور اکانکشا شرما کو لانچ کیا جا رہا ہے
Baca lebih lajut »