لاہور، شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

Indonesia Berita Berita

لاہور، شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

دھند کے موسم میں صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کا وقت محفوظ سفر کے لیے موزوں قرار دیا گیا ہے

شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے عوام کی حفاظت کے پیش نظر مختلف موٹرویز کے سیکشنز کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے موٹروے ایم 2 کو ٹھوکر نیاز بیگ سے بابو صابو تک بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے ایم 3 کو سمندری سے درخانہ تک اور موٹروے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک بھی بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس نے عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دینے کی ہدایت کی ہے۔ڈرائیور حضرات کو اپنی گاڑی کے آگے اور پیچھے دھند والی فوگ لائٹس استعمال کرنے، تیز رفتاری سے اجتناب کرنے اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ترجمان موٹروے پولیس نے واضح کیا ہے کہ موٹرویز کو بند کرنے کا مقصد عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر کو یقینی بنانا ہے۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ محتاط ڈرائیونگ کریں اور موٹروے پولیس کی ہدایات پر عمل کریں۔Dec 23, 2024 12:25 AMخبروں...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

لاہور میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کے باعث ٹریفک بندشلاہور میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کے باعث ٹریفک بندشلاہور میں مختلف مقامات پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے اور سیکورٹی کے سخت انتظامات کے باعث ٹریفک بندش نے شہریوں کی زندگی کو متاثر کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

مختلف مقامات پر شدید دُھند کے باعث موٹر ویز بند، عوام سے احتیاط کی اپیلمختلف مقامات پر شدید دُھند کے باعث موٹر ویز بند، عوام سے احتیاط کی اپیلصبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک دھند کم ہوتی ہے اور سفر کے لیے بہترین اوقات ہوتے ہیں
Baca lebih lajut »

ایم ڈی واٹر کارپوریشن کا 84 انچ پانی کی لائن توڑنے پر ٹرانس کراچی کو خط، ساڑھے 3 کروڑ روپے کا مطالبہایم ڈی واٹر کارپوریشن کا 84 انچ پانی کی لائن توڑنے پر ٹرانس کراچی کو خط، ساڑھے 3 کروڑ روپے کا مطالبہمرمتی کام کے ساڑھے 3 کروڑ واٹر بورڈ کو ادا کیے جائیں اور بی آر ٹی تعمیراتی ٹیم کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی جائے
Baca lebih lajut »

کرم کی مرکزی شاہراہ کی بندش کا 75 واں روز، علاج کی سہولیات ختم ہونے سے اب تک 50 بچے دم توڑ چکےکرم کی مرکزی شاہراہ کی بندش کا 75 واں روز، علاج کی سہولیات ختم ہونے سے اب تک 50 بچے دم توڑ چکےشہر میں اشیائے خوردونوش، ادویات، تیل، لکڑی، ایل پی جی کی شدید قلت ہوگئی، مسافر گاڑیوں پر حملوں اور جھڑپوں کے بعد سکیورٹی خدشات کے باعث راستے بند کیے ہیں: ضلعی انتظامیہ
Baca lebih lajut »

گلشن معمار میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات کے نتیجے میں علاقہ مکینوں میں خوف و ہراسگلشن معمار میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات کے نتیجے میں علاقہ مکینوں میں خوف و ہراسگلشن معمار کے علاقے میں آوارہ کتوں کی بہتات اور شہریوں کو کاٹنے کے بڑھتے ہوئے واقعات سے علاقہ مکینوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔
Baca lebih lajut »

مریم نواز کا شنگھائی میں انڈسٹریل زون کا دورہ، ای کامرس شعبے میں گہری دلچسپی کا اظہارمریم نواز کا شنگھائی میں انڈسٹریل زون کا دورہ، ای کامرس شعبے میں گہری دلچسپی کا اظہاروزیر اعلیٰ کی پنجاب کے حکام کو ای کامرس کی اسٹڈی کرنے اور فروغ کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 04:19:41