وزیر اعلیٰ کی پنجاب کے حکام کو ای کامرس کی اسٹڈی کرنے اور فروغ کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے منہانگ ڈسٹرکٹ انڈسٹریل زون کا دورہ کرتے ہوئے ہانگ چی آؤ، امپورٹ کموڈیٹی، ایگزی بیشن اور ٹریڈنگ سینٹر کا معائنہ کیا جبکہ انہوں نے نمائش میں رکھی مصنوعات میں گہری دلچسپی کا اظہار بھی کیا۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے نمائش میں پاکستانی اسٹال کا بھی دورہ کیا جہاں انہیں مختلف شعبوں کے بارے میں بتایا گیا۔ مریم نواز نے ای کامرس کے شعبے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ مریم نواز شریف نے ہانگ چی آؤ امپورٹ نمائش اینڈ ٹریڈ سینٹر میں قائم پاکستانی پویلین کا بھی دورہ کیا۔ انہوں نے پاکستانی پویلین میں پاکستان کی مصنوعات کی مارکیٹنگ کرنے والے نوجوان تاجر سے ملاقات پر اظہار مسرت کیا۔
وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے حکام کو ای کامرس کی اسٹڈی کرنے اور پنجاب میں ای کامرس کی فروغ کے لیے اقدامات کی ہدایت کی۔ مریم نواز نے کہا کہ آئی ٹی سٹی کے قیام کا مقصد پنجاب میں آئی ٹی پروڈکٹ کا فروغ ہے، نواز شریف آئی ٹی سٹی میں ای کامرس کے فروغ کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے۔Dec 09, 2024 10:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
انٹرنیٹ سست، صارفین پریشان، معیشت کو یومیہ اربوں کا نقصانڈیجیٹل معیشت کے دور میں انٹرنیٹ کی بندش سے ای کامرس کا شعبہ شدید متاثرہوا ہے
Baca lebih lajut »
کیا پیراتھائرائیڈکا علاج پاکستان میں ممکن ہے؟مریم نواز کا کہنا تھا کہ انہیں پیراتھائیرائیڈ کا مسئلہ ہے جس کا علاج صرف سوئٹزرلینڈ اور امریکا میں ہے
Baca lebih lajut »
سعودی ولی عہد نے وزیراعظم سے ملاقات میں جلد پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلیسعودی ولی عہد کا 6 ماہ میں پانچویں بار ملاقات پر بے حد خوشی کا اظہار، دونوں ممالک کا تعلقات میں بڑی تبدیلی لانے کا عزم
Baca lebih lajut »
پاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چین کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت کے پیشینے میں چین کے نمایاں قائدین اور اہم حکومتی رہنماؤں سے ملاقات کرنے کی امکانیت یاد کی ہے۔
Baca lebih lajut »
عمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہکانگریس ارکان کا پاکستان میں انٹرنیٹ بندش ختم اور حق اظہار رائے کے احترام کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
بجلی مہنگی ہونے سے فروخت میں 11 فیصد کمی، نیپرا پریشاننیپرا اتھارٹی کا بجلی فروخت میں کمی پر شدید تشویش کا اظہار
Baca lebih lajut »