لاہور میں مختلف مقامات پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے اور سیکورٹی کے سخت انتظامات کے باعث ٹریفک بندش نے شہریوں کی زندگی کو متاثر کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مال روڈ، پنجاب اسمبلی سمیت مختلف مقامات پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے، خواتین پولیس اہلکار بھی اپنی پوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں۔ شہر بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کے تحت مختلف شاہراہوں کو کنٹینرز اور رکاوٹیں لگا کر بند کیا گیا ہے جس کے باعث شہر یوں کو آمدورفت کےلئے سخت مشکلات کا سامنا ہے، دودھ، سبزیاں، پھول، مویشیوں کے لیے چارہ لیکر آنیوالی گاڑیاں بھی راستے بند ہونے کی وجہ سے پھنس گئیں۔ سیکرٹریٹ چوک سے لیکر آزادی فلائی اوور کے مختلف راستوں کو کنٹینرز لگا کر مکمل بند کیا
گیا، راوی پل، پرانا راوی پل، سگیاں، ایسٹرن بائی پاس، بابوصابو بھی مکمل بند ہیں۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ٹھوکر نیاز بیگ سے ملتان روڈ ٹریفک کیلئے کھلی ہے۔ رائے ونڈ روڈ، فیروز پور روز، گجومتہ ٹریفک کیلئے کھلے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور رنگ روڈ تمام انٹرجینجز سے ٹریفک کیلئے مکمل بند ہیں جبکہ شہر کے اندر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔ نیازی شہید چوک سے جانب راوی پل دونوں اطراف کینٹینر لگے ہیں، شاہدرہ چوک سے جانب نیازی شہید کینٹینر لگے ہیں، بیگم کوٹ سے جانب شاہدرہ چوک دونوں اطراف میں کینٹینر لگے ہیں
LAHORE TRAFFIC POLICE SECURITY ROAD CLOSURE CITY
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ملتان سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ اور دھند کا راج، حد نگاہ کم ہونے پر موٹرویز بندشدید دھند اور اسموگ کے باعث موٹر وے ایم 2، ایم 3، ایم 5 اور لاہور سیالکوٹ موٹروے بھی بند بھی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی
Baca lebih lajut »
پنجاب میں شدید دھند اور اسموگ کا راج برقرار، حد نگاہ کم ہونے پر کئی مقامات پر موٹرویز بندشدید دھند اور اسموگ کے باعث موٹروے ایم 2، ایم ، ایم لاہور سیالکوٹ موٹروے کو بھی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
ہر کسی کے پاس لندن جانے کا آپشن نہیں ہوتا، سیمی راحیل کا لاہور میں اسموگ پر طنزیہ تبصرہشدید دُھند اور اسموگ کے باعث لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر ہے
Baca lebih lajut »
ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے اثراتڈونلڈ ٹرمپ کے سابق نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر جان بولٹن نے اپنی کتاب میں ایک واقعہ...
Baca lebih lajut »
لاہور میں اسموگ کے باعث ایک ہفتےکیلئے پرائمری تک کے طلبا کی چھٹی کا اعلاناسموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں پر مقدمے ہوں گے اور انہیں گرفتار بھی کیا جائے گا : سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا اعلان
Baca lebih lajut »
شدید دھند کے باعث اسلام آباد تا لاہور موٹروے ٹریفک کیلیے بندسفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں، ترجمان موٹروے پولیس
Baca lebih lajut »