ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے اثرات

America Berita

ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے اثرات
Donald TrumpPresident
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر جان بولٹن نے اپنی کتاب میں ایک واقعہ...

ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر جان بولٹن نے اپنی کتاب میں ایک واقعہ لکھا ہے جو بجا طور پر ٹرمپ کی سوچ کا عکاس ہے ۔ انہوں نے لکھا ہے کہ افغانستان سے متعلق میٹنگ ہورہی تھی اور انخلا کے موضوع پر بات چیت جاری تھی۔ سی آئی اے ، پینٹاگان افغانستان سے فوری واپسی کے حق میں نہ تھے جبکہ ٹرمپ نکلنے پر زور دے رہے تھے ۔

اس پر انہوں نے زلمے خلیل زاد کو مخاطب کرکے جلدی افغانستان سے نکلنے کا پلان تیار کرنے کو کہا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر دہشت گرد دوبارہ سر اٹھاتے ہیں تو افغانستان کے پڑوسی ممالک مثلاً پاکستان، ایران، تاجکستان، ازبکستان اور چین جانیں اور دہشت گرد جانیں۔ میں کیوں امریکی ٹیکس دینے والے شہریوں کا پیسہ افغانستان میں لگا دوں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کچھ نہیں سوچا کہ ان کی اتحادی حکومت کا کیا ہوگا اور امریکہ کے امیج پر کیا اثر پڑے گا۔ وغیرہ...

وہ چین کا راستہ روکنے کے لئے جو کچھ کر سکتے ہیں کریں گے۔ انہوں نے فلسطین میں جنگ ختم کرنے کی بات کی ہے لیکن اس معاملے میں ان سے خیر کی توقع نہیں کی جا سکتی۔ وہ ثالث بننے کی بھی کوشش کریں گے لیکن اصلاََ ان کا وزن اسرائیل کے پلڑے میں ہو گا۔ اپنے پہلے دور صدارت میں وہ امریکی سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے کا فیصلہ کر چکے تھے جبکہ ان کا دامادجیرڈ کشنر بھی کٹر صہیونی ہے۔ اسی طرح انہوں نے یہ بھی بار بار اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرائن کی جنگ ختم کرائیں گے۔ اب اس جنگ کے خاتمے کا تو کوئی اور طریقہ ممکن نظر...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Donald Trump President

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکی اسٹیبلشمنٹ کی شکستامریکی اسٹیبلشمنٹ کی شکستمظہر برلاس کےدورہ ِ امریکہ کے کالم ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح یابیوں کی پیشن گوئیوں سے...
Baca lebih lajut »

ایلون مسک کی دولت میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد حیران کن اضافہایلون مسک کی دولت میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد حیران کن اضافہمسک کی کمپنی ٹیسلا اور اربوں ڈالر مالیت کی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی دولت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے، رپورٹ
Baca lebih lajut »

کملا ہیرس کا ٹرمپ کو مبارکباد کا فون، اختیارات کی پرامن منتقلی پر تبادلہ خیالکملا ہیرس کا ٹرمپ کو مبارکباد کا فون، اختیارات کی پرامن منتقلی پر تبادلہ خیالامریکی صدر کے انتخاب کے لیے تمام ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ جیت لیا ہے
Baca lebih lajut »

ذلفی بخاری کا ٹرمپ کے سامنے عمران خان کا معاملہ اٹھانے کا اعلانذلفی بخاری کا ٹرمپ کے سامنے عمران خان کا معاملہ اٹھانے کا اعلانذلفی بخاری کی ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم اور اہل خانہ سے رابطے میں ہونے کی تصدیق
Baca lebih lajut »

صدر منتخب ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ری پبلکن پارٹی کا نیا اسٹار قرار دیدیاصدر منتخب ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ری پبلکن پارٹی کا نیا اسٹار قرار دیدیادنیا کے امیر ترین شخص نے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں پرجوش مہم چلائی تھی۔
Baca lebih lajut »

ٹرمپ کی جیت پر اسرائیل میں مبارکباد کے بل بورڈز آویزاںٹرمپ کی جیت پر اسرائیل میں مبارکباد کے بل بورڈز آویزاںبل بورڈز پر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اسرائیل کو عظیم بناؤ، ساتھ ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر بھی موجود ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 07:33:59